کراچی بدامنی کیس ۔ سپریم کو رٹ کا پولیس رپورٹ عدم اعتماد کااظہار،چیف سیکریٹری کی سر زنش ، اگرآپ لوگوں سے کام نہیں ہوتاتوگھرچلے جائیں، سپریم کو رٹ،پولیس کی ناقص تفتیش سے نقصان ہواہے، 6 ہزار ملزمان پکڑ کر دیے لیکن ناقص تفتیش کے باعث سب چھوٹ گئے،رینجرز،پولیس کو سیاست سے پاک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکریٹری بتائیں اہم کیسزمیں پراسیکیوٹرتعینات کیوں نہیں کرتے، عدا لتی ریما رکس ، اگر4ہزاراشتہاری بھی دندناتے پھریں گے تو شہرکاکیاحال ہوگا،چیف جسٹس،کیس کی سماعت آ ج دو با رہ ہو گی
منگل 8 مارچ 2016 10:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 8مارچ۔2016ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران پولیس رپورٹ عدم اعتماد کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی اپنی رپوٹوں میں تضاد ہے پولیس صحیح تفتیش نہیں کرتی گواہوں کوتحفظ فراہم نہیں کیاجاتا نہ ہی عدالتوں میں ثبوت فراہم کئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ملزمان بری ہوجاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں5رکنی بینچ نے کی۔
بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس امیرہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس خلجی عارف حسین پرمشتمل بینچ نے کراچی امن وامان پرعمل درآمد کیس کی سماعت کی ۔سماعت کے دوران رینجرز نے اپنی رپورٹ پیش کی۔رینجرزکی جانب سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی ناقص تفتیش سے نقصان ہواہے، 6 ہزار ملزمان پکڑ کر دیے لیکن ناقص تفتیش کے باعث سب چھوٹ گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 8 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی،خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے سے ہی پاکستان آگے بڑھے گا:شہبازشریف،وزیراعظم اور ... مزید
-
اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں تجارتی مقاصدکیلئے زیر استعمال تقریباً150عمارتیں بندکردی گئیں ،بلیغ الرحمن، 400عمارات حکومت کے آپریشن کے بغیرخودختم ، تجارتی علاقوں میں شفٹ ہوگئی ہیں،رہائشی علاقوں ... مزید
-
وزیر اعظم کی قریبی کاروباری شخصیت ممبر گیس اوگرا عامرنسیم کو بچانے کیلئے سرگرم،نو مبر 2014ء میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تعیناتی کو خلاف ضابطہ اور اوگرا قوانین کے متصادم گردانتے ہوئے انکوائری کا ... مزید
-
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم سیاستدانوں کیخلاف 60اہم ترین مقدمات کی فہرست نیب کی ویب سائٹ پر جاری ، تفتیشی افسران کوتمام مقدمات کی انکوائریاں 31مارچ تک مکمل کرنے کی ہدا یت ، تفتیش میرٹ پر ... مزید
-
پی ٹی آئی کے بعض ایم پی ایز اور وزراء سوات میں الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط اور آئین کے کھلم کھلا خلاف ورزی کررہے ہیں، شرافت علی، انٹراپارٹی الیکشن میں وقت سے پہلے اثر انداز ہورہے ہیں، کارکنوں میں ... مزید
-
نیب نے آئی جی سندھ پولیس اور دیگر پولیس افسران کے خلاف مالی بے قا عدگیوں کی تحقیقا ت کا باضا بطہ طورپر آغاز کردیا ،سندھ پولیس،محکمہ دا خلہ اور اکا ؤ نٹنٹ جنرل سندھ اے جی سندھ سے تفصیلات طلب
-
پشاور میں ٹریفک کے بڑھتے ہو ئے دباؤ کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب سکیم کے تحت چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد
-
دھرم شالا میں پاک بھارت معرکہ پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سوالیہ نشان، اس کے باوجود تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں
-
قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی،شہریار خان ، بھارت کوسیکیورٹی کی یقین دہانی کرانی پڑے گی
-
پشاور، ایم پی اے نعیمہ نازنے نٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمزکے والی بال میچ میں بہترین فارمنس دکھاکر سب کو حیرت میں ڈال دیا
-
ورلڈ ٹی 20 سے قبل ایک انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے خلاف کرپشن کے الزامات میں تحقیقات شروع ، آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ایک انٹرنیشنل ٹیم کے چند کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر کے ورلڈ ٹی 20 کے میچوں ... مزید
-
لاستھ ملنگا کی زخمی ہونے کے باعث سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش
-
یونیورسٹی آف سرگودھا کی وویمن کرکٹ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ، سندھ یونیورسٹی جام شورو کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 246رنز بنائے ،مخالف ٹیم کو صرف10رنز پر آؤٹ کردیا
-
صومالیہ، الشباب کے تربیتی کیمپ پر ڈرون حملہ،150مبینہ شدت پسندمارے گئے
-
عہد جدید کا ”خط“ ای میل کے بانی رے ٹاملنسن انتقال کر گئے
-
تیرہ سالہ فلسطینی لڑکی کو جان سے مارنے کی ضرورت نہیں،اسرائیلی فوجی سربراہ گادی آئزینکوٹ
-
شامی حزب اختلاف کا جنیوا امن مذاکرات میں شرکت کا اعلان
-
افغانستان‘ امریکی فضائی حملہ‘15 داعش جنگجو ہلاک‘ متعدد زخمی
-
لندن، بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دوڑنے کی سالانہ چمپئن شپ ،50سے زائد جوڑوں نے شر کت کی
-
سویڈن میں ایک ایسی دوکان کھولی گئی ہے جو بنا عملے کے 24 گھنٹے کام کرے گی
-
چین میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ ، 12 کان کن ہلاک ایک زخمی
-
چارسدہ، شبقدر میں احاطہ عدالت میں خودکش بم دھما کہ، 2 پولیس اہلکاروں و 6خواتین سمیت 16افراد شہید،21زخمی
-
کراچی ،ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرصغیر احمد کا مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی جماعت میں شمولیت،صوبائی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان ،ہم نے خدا کو بھلا کر ایک شخص کو خدا کا درجہ دیا ہوا تھا،ڈاکٹر ... مزید
-
الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ،عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات ،حکومت نے نیب اور ایف آئی اے پر مشتمل دو کمیٹیاں قائم کردیں، تقاریر اور بیانات کو بطور ثبوت ریکارڈ جمع کرنا اور قانونی ماہرین سے مشاورت ... مزید
-
پاکستان اور بھارت تجارت میں نان ٹیرف رکاوٹیں دور کرنے پر توجہ دیں، خرم دستگیر خان ، افغانستان کو گزشتہ سال دی گئی سہولیات کی بدولت پاکستان کے راستے افغان ٹرانزٹ کارگو کے کنٹینرز میں اضافہ ہوا ہے،حکومت ... مزید
-
نان فائلرز کیلئے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ کی شرح 15 مارچ تک 0.4 فیصد کرنے کی منظوری،ای سی سی اجلاس میں آٹو پالیسی پر مزید غور کی ہدایت، معاملہ آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت سیکرٹری فنانس کی ... مزید
-
پارٹی منشور کے مطابق اختیارات نچلی سطح پر منتقل کردیئے ہیں،عمران خان، بلدیاتی نظام میں مسئلے پیدا ہوں گے لیکن بہت جلد اس پر قابو پالیا جائے گا ،چند مفاد پرست افراد بلدیاتی نظام کو ناکام بنانے کیلئے ... مزید
-
صد رممنون حسین کی فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت ،پاکستان مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی طرح آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھی حمایت جاری رکھے گا،جکارتہ میں فلسطینی صدر سے ملاقات
-
ماضی میں غیر ملکی این جی اوزملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث رہی ہیں ، بلیغ الرحمن ،بلوچستان سمیت فاٹا میں زیادہ تر واقعات میں انہی غیر ملکی این جی اوز کے زریعے فنڈنگ کی گئی تھی ،حکومت عوام کی فلاح و بہبود ... مزید
-
کراچی بدامنی کیس ۔ سپریم کو رٹ کا پولیس رپورٹ عدم اعتماد کااظہار،چیف سیکریٹری کی سر زنش ، اگرآپ لوگوں سے کام نہیں ہوتاتوگھرچلے جائیں، سپریم کو رٹ،پولیس کی ناقص تفتیش سے نقصان ہواہے، 6 ہزار ملزمان ... مزید
-
لاہور، گونگی بہری بچی لائبہ غلطی سے سرحدپارکربھارت چلی گئی ،بھارتی سیکورٹی فورسزنے واپس پاکستانی رینجرزکے حوالے کیا
-
این اے 153 ضمنی انتخابات،تحریک انصاف کا فوج کی تعیناتی کا مطالبہ، 17 مارچ کے ضمنی انتخاب کے روز پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے، حلقے میں تناؤ کی کیفیت کے پیش نظر فوج کی تعیناتی انتہائی ... مزید
-
غلاف کعبہ کی نگرانی کی ٹیم کا طبی عملہ پاکستانی ہے ،کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں،ٹیموں کے ارکان ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.