ویٹو اختیارکشمیرکے دیرینہ تنازعہ کے حل میں رکاوٹ ہے ،ملیحہ لودھی

جمعہ 11 مارچ 2016 10:25

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11مارچ۔2016ء)اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیرملیحہ لودھی نے کہاہے کہ ویٹوکااختیارکشمیرکے دیرینہ تنازعہ کے حل میں رکاوٹ ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے موضوع پرخطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیرآج تک حل طلب کامنتظرہے ۔عالمی معاملات ویٹواختیارات استعمال کرنے سے دنیابدامنی کاشکارہوگئی