سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے کا عزم ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائیں تیز کرنے پر اتفاق، دہشت گردی کیخلاف جنگ کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،نواز شریف،کراچی میں خوف کی فضاء ختم ہو چکی ،روشنیاں بحال ہو رہی ہیں ،عوام خوش ہیں اور حکومتی اقدامات کی تعریف کررہے ہیں،وزیر اعظم کا امن وامان کی صورت حال کے اعلی سطح اجلاس سے خطاب
ہفتہ 19 مارچ 2016 09:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19مارچ۔2016ء )سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی کی مجموعی صورتحال ، آپریشن ضرب عضب ، کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن اور ملک بھر میں دہشت گردوں کیخلاف جاری کارروائیوں بارے پیشرفت کا تفصیلی کا جائزہ لیا گیا ۔
شرکاء اجلاس نے آپریشن ضرب عضب کراچی آپریشن اور ملک بھر میں دہشت گردوں اور معاونین کیخلاف جاری آپریشن کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سیا سی و عسکری قیادت کی جانب سے گزشتہ روز پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس پرہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور تشویش کا اظہار بھی کیا گیا، حملے میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرنے کی دعا کی ہے ، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان،وزیر خزانہ اسحق ڈار ،وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ،اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردوں اور انکے معاونین کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی ملک کو ہر حال میں امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 19 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
ورلڈ ٹی 20کے سپر ٹین کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ،کھلاڑیوں کی گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا بھی امکان ، میچ میں بڑی تعداد میں فلمی ستاروں اور سیاسی شخصیات ... مزید
-
فلسطینی بچے کی ریال میڈرڈ سٹار کرسٹیانو رونالڈو اور گیرتھ بلیلی سے ملاقات ، ٹیم نے احمد سے ملاقات کی، ان کے ساتھ تصاویر لیں اور انہیں ایک شرٹ اور پوری ٹیم کی جانب سے سائن کی ہوئی بال بھی پیش کی، ریال ... مزید
-
پاک بھارت میچ : کمارا سنگاکارا نے پاکستان کو خطرناک قرار دیدیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ بہت سخت اور ایک بہترین مقابلہ ہو گا،گرین شرٹس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، کمارا سنگاکارا
-
ورلڈ ٹی 20: ارکان پارلیمنٹ کی پاک بھارت میں خصوصی دلچسپی ، تمام اراکین پارلیمنٹ نے قومی ٹیم کو آج کے میچ میں پریشر نہ لینے کا مشورہ دیدیا ، جیتنے پر شکرانے کے نوافل پڑھنے کا اعلان بھی کردیا
-
شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھیں تو ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی ضرور جیتے گی ،مصباح الحق،قومی ٹیم کو آسان حریف تصور کر نا حریف ٹیموں کیلئے بے وقوفی ہوگی ،بیان
-
سیاسی و عسکری قیادت کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے کا عزم ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائیں تیز کرنے پر اتفاق، دہشت گردی کیخلاف جنگ کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،نواز ... مزید
-
مشرف کو باہر بھیجنے پر اپوزیشن جماعتوں کا شدید احتجاج، حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیج کر پوری قوم کوشرمندہ کر دیا ،اپوزیشن،مشرف غداری کا مقدمہ بھی بن چکا تھا ،سپریم کورٹ نے تمام تر ذمہ داری ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،آٹوموٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-21ء کی منظوری دیدی
-
”ناداں گرگیا سجدے میں ،جب وقت قیام آیا“مشرف روانگی کے سوال پر عمران خان کا جواب،وزیر اعظم آرٹیکل 6 پر بہت چیخ رہے تھے ،اچانک اتنا پیار آیا کہ مشرف کوباہر بھیج دیا،بھارت میچ دیکھنے جارہا ہوں،طاہر ... مزید
-
پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی، لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کا انکی واپسی تک قانونی جنگ روکنے کا اعلان ،لال مسجد آپریشن کے تمام کرداروں کو بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ،موجودہ حکومت ... مزید
-
طاہر القادری نے اپنے انٹرویو میں ”بھارت ماتا کی جے“ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان سربراہ عوامی تحریک
-
کولکتہ ، پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی پاکستانی کرکٹ ٹیم و مینجمنٹ سے ملاقات،ٹیم کی حوصلہ افزائی ، نیک خواہشات کا اظہار
-
بلاول ابھی بچہ ہے جب بڑا ہو گا تو پھر اس کی بات پر بات کریں گے،سعد رفیق، ہمیں قائد عوام کا دورہ بھی یاد ہے،مشرف عدالت سے واپسی کا وعدہ کرکے گئے ہیں انہیں اپنے وعدے کی پاسداری کرنی چاہئے ،نئے مالی سال ... مزید
-
نیب کی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی خبروں کی سختی سے تردید،وزیراعظم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات بارے خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، انفرادی مقدمات کو میڈیا میں زیر بحث نہ لانے کی پالیسی ... مزید
-
بھارتی یونیورسٹی میں پاکستان کا یوم آزادی اہم دن کی فہرست میں شامل،انتہا پسند تنظیموں سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے یونیورسٹی کو بند کرنے کا مطالبہ
-
انسان خطا کا پتلا ہے،ماضی میں مجھ سمیت سب سے غلطیاں ہوئیں،ریحام خان
-
مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوج رواں ماہ کے آخر تک چار اہم مقامات سے انخلاء کریگی
-
حکو مت مخالف سیاسی جماعتوں کے سربراہان بھارت میں اکٹھے ہونے لگے،طاہر القادری ، عمران خان اور شیخ رشید بھا رت پہنچ گئے ،تینوں رہنماؤں کے درمیان کلکتہ کے ایک نجی ریسٹورنٹ میں ملاقات کا امکان
-
افغانستان‘ طالبان کا امریکی فوجی طیارہ مارگرانے کا دعویٰ
-
کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنی نے کھلاڑیوں کیلئے خود کار تسموں والے جوتے متعارف کروادیئے ، سال کے اختتام سے قبل ہائپر ایڈاپٹ ٹرینر نامی جوتوں کی یہ سیریز فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی، نائیکی ... مزید
-
ایشیاء بیلسفک خطے میں چین اور امریکہ کا سب سے بڑا سیکورٹی سنٹر آپریشنل ہو گیا
-
لیبیا، طرابلس کے ساحل پر 123 افریقی غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا
-
یمن۔تعز شہر کا نو ماہ بعد محاصرہ ختم، زندگی معمول پر آنے لگی، حکومتی فوج اور مزاحمتی ملیشیا نے شہر کے داخلی اور خارجی راستے کھولنا شروع کردیے
-
فلوجہ ،داعش نے چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
امریکی ریاست کولوراڈو میں برف باری ، معمولات زندگی منجمد، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
امریکی ماہرین کا ڈینگی وائرس کی 100 فیصد کامیاب ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ، ویکسین کی تیاری میں جو اپروچ استعمال کی ہے اس کی مدد سے زیکا وائرس کی بیماری کا علاج ممکن ہے، تحقیق کار
-
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا ،میزائل نے8سوکلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا،امر یکہ کا اظہا ر تشویش، ایسے اقدا ما ت سے خطے میں کشیدگی بڑ ھ سکتی ہے ، امر یکی حکام
-
سپریم کورٹ کا ایسا کوئی بھی آرڈر نہیں ،جس سے پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجاگیا،افتخار محمد چوہدری، سولہ مارچ کو سپریم کورٹ نے اپنا ایک شارٹ آرڈر بھی جاری کردیاہے،سابق چیف جسٹس کی میڈیا کے نمائندوں ... مزید
-
پشاور کو سیف سٹی بنانے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں،وزیر اعلی خیبرپختونخوا،شہر میں رینجر کو تعینات کیا جائے گا جس کے لئے وفاقی وزیر داخلہ سے مشاورت کی جائے گی،پرویز خٹک
-
قومی اسمبلی اجلاس، حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ملنے والی اشیاء پر سبسڈی ختم کر دی، پارلیمانی سیکرٹری ، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے، چینی ،تیل اور گھی پر سبسڈی کی فراہم کیلئے حکومت کو سفارشات بھیجی ہیں،راؤ ... مزید
-
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا توہین عدالت قانون ختم کرنے کا مطالبہ ،توہین عدالت قانون کا استعمال غلط اور سیاسی لوگو ں کے خلاف ہوتا ہے ۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں اراکین کا مطالبہ
-
گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی
-
لیاری گینگ وار کی سہولت کاری کے الزام میں 6 خواتین گرفتار
-
23مارچ اہم ترین دن،یوم پاکستان ،ہولی،بھگت سنگھ کی برسی ،سال کا پہلا چاند گرہن بھی 23مارچ کو لگے گا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ سونا50ہزار وپے کی بلند سطح سے گھٹ کر49ہزار ورپے کی سطح پر واپس آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.