نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل معمار ہیں ،انہوں نے ہی ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی طرف لے کر جانا ہے، عمران خان ، موجودہ حکمران اسے عظیم ملک بنانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، 1960 ء کی دہائی میں ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کا شمار تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں تھا لیکن قیادت کے فقدان کی وجہ سے ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ قومی المیہ ہے،کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس ٹیکنالوجی میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب
جمعرات 24 مارچ 2016 10:22
اسلام آباد،کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24مارچ۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل معمار ہیں اور ان ہی نے اس ملک کو موجودہ مشکلات کی دلدل سے نکال کر ترقی کی طرف لے کر جانا ہے۔ کیونکہ موجودہ حکمران اسے عظیم ملک بنانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ 1960 ء کی دہائی میں ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کا شمار تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں تھا لیکن قیادت کے فقدان کی وجہ سے ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ قومی المیہ ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس ٹیکنالوجی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ طلباء کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
تقریب میں ان کے علاوہ وزیراعلیٰ کے پی کے کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان اور طلباء کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
عمران خان نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ہر قسم وسائل مالا مال ملک کو حکمران بھیک اور قرضوں کے ذریعے چلا رہے ہیں۔ بھیک اور قرض لے کر اپنی کامیابی قرار دیتے ہیں۔ نوجوانوں سے مخطاب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے ہماری غلطیاں نہیں دہرانی ہیں اور ملک کو عظیم تر بنانے کیلئے انتھک جدوجہد کرنی ہے اور حکمرانوں چیک رکھ کر اپنے حقوق کیلئے لڑنا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کو تقسیم کرنے کی بجائے۔ متحد کرنے کیلئے عہد کریں انہوں نے کہا کہ حضرت محمد کی ہستی اور مدینے کی فلاحی ریاست ہمارے لئے رول ماڈل ہے اور اس کی پیروی کرکے صحیح معنوں میں پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا ہے۔ جہاں قانون کی بالادستی اور انصاف کا بول بالا ہو اور طاقتور اور غریب کیلئے الگ الگ قانون نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بزدل آدمی کبھی ایک مثالی لیڈر نہیں بن سکتا۔ کیونکہ لیڈر انسانوں اور انسانیت کیلئے ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں چائنا کا نظام اپنی مثال آپ ہے جس نے پچیس سالوں میں پچاس کروڑ سے زیادہ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نکال دیا اور وہ خود بھی اس نظام کی سٹڈی کیلئے چائنا جا رہے ہیں غربت کا خاتمہ کرنے کیلئے ہمیں معیشت اور اداروں کو مضبوط اور چھوٹے کھانوں کو خوشحال بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے ہر شعبے میں تبدیلی کا آغاز کردیا گیا ہے پولیس کو غیر سیاسی بنا کر پورے ملک کیلئے رول ماڈل بنا دیا گیا ہے اور پہلی دفعہ کرپشن پر پولیس سے چار ہزار پانچ سو اہلکارون کو برطرف کردیاگیا ہے ہر طرف میرٹ کا بول بالا ہے اور تمام بھرتیاں سفارش کی بجائے این ٹی ایس کے ذریعے کی جارہی ہیں اور سرکاری سکولوں کو بہتر بنانے کیلئے اسے گاؤں کی سطح پر ویلج کونسل کی نگرانی میں دے رہے ہیں اور اسی طرح سرکاری ہسپتالوں میں بھی اصلاحات کا آغاز کردیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 24 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
شاہد آفریدی سمیت کرکٹ ٹیم کے تمام چلے ہوئے کارتوسوں کو نکالنے کا وقت آگیا ، ٹیم دھڑے بندیوں کا شکار ہے،عابد شیر علی، کھلاڑی قوم کیلئے نہیں بلکہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے کھیلتے ہیں، ٹی ٹوئنٹی ... مزید
-
شریف فیملی کی ملکیتی حسیب شوگر ملزمیں گیس چوری کا انکشاف ،گیس کمپنی نے مل پر 3 کروڑ 39 لاکھ جرمانہ کیا اور بل بجھوایا زرداری حکومت نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی رعایت اور سپلائی بحال کرنے کا حکم دیا ، مل انتظامیہ ... مزید
-
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اہلکاروں ،مریضوں ،مہمانوں کے کپڑوں کی سلائی اور دھلائی پر سولہ کروڑ 91لاکھ روپے خرچ کردیئے
-
فیصل آباد ،ماموں کی اپنے گھرمہمان آئی 13سالہ بھانجی سے زبردستی زیادتی،گناہ چھپانے کی خاطر نکاح بیٹے سے کے ساتھ کردیا‘والد کی درخواست پر مقدمہ درج
-
وزیر اعظم کے عہدہ کے زیادہ امیدوار گرینڈ آلائنس کی راہ میں رکاوٹ ہیں،چودھری شجاعت، پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کا تجربہ تلخ رہا (ن) لیگ کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے ،مخصوص علاقوں ... مزید
-
پیٹرول کا مصنوعی بحران‘ اوگرا کی چھاپہ مار ٹیموں کے ملک بھر میں پیٹرول پمپوں پر چھاپے،مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے پیٹرول پمپ اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیں گے، موقع پر جرمانے عائد ... مزید
-
وزیرآباد،فتح کا جشن منانے والے (ن) لیگی کارکنوں اور پی ٹی آئی ورکروں کے درمیان جھگڑا ،(ن) لیگی کارکنوں کی فائرنگ سے دو راہگیر موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک ،تین زخمی
-
ہائر ایجوکیشن نے پرسٹن یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے داخلوں سے روک دیا
-
ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20میں مایوس کن کارکردگی ،ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرچکے ، ہارون الرشیداور وقار یونس کو بھی ہٹانے کا ... مزید
-
ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیاں ، نجم سیٹھی اور شہریار خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،شہریار خان غیر ملکی کوچ جبکہ نجم سیٹھی دیسی کوچ رکھنے کے لئے بضد،چیئرمین نے ٹام موڈی ، سیٹھی عاقب جاوید کو لانے ... مزید
-
کویت،حزب اللہ کے ساتھ روابط ،1100لبنانی اور شامیوں کے ورک پرمٹ رینویو پر پابندی عائد
-
افغانستان ، سیکورٹی فورسز کاآپریشن ، اہم کمانڈر سمیت 13طالبان جنگجوہلاک، درجنوں زخمی
-
بنگلہ دیش ، مقامی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات ، 11 افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی
-
امریکہ جنوبی کوریا فوجی مشقوں کا خاتمہ انتہائی درد ناک موڑ پر ہو سکتا ہے ، شمالی کوریا
-
صدر بنا تو امریکی سفارتخانہ بیت المقدس میں ہوگا، ٹرمپ کا نیا شوشہ،فلسطینیوں کو اسرائیل کیخلاف دہشت گرد کارروائیاں بند کرنا ہوں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا کانفرنس سے خطاب
-
بھارت ، فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ، بارہ زخمی
-
امریکی محکمہ انصاف نے رابن رافیل کے خلاف جاسوسی کی تحقیقات ختم کر دی ، الزامات ثابت نہ ہو سکا
-
قندوز میں امدادی تنظیم کے ہسپتال پر بمباری پر معا فی کے طلبگار ہیں: امریکی جنرل،’قندوز کے ہسپتال پر حملہ انسانی غلطی تھی‘ ہم ہر افغانی کی موت پر رنجیدہ ہوتے ہیں لیکن ہماری غلطی کی وجہ سے معصوم افغانیوں ... مزید
-
ملک بھر میں 76 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا،اسلام آباد میں پاک فوج کی شاندار پریڈ،طیاروں کی گھن گرج،کمانڈوز کا مارچ،صدر ،وزیر اعظم ،جنرل راحیل شریف سمیت افواج کے سربراہوں نے سلامی ... مزید
-
برسلز ایئرپورٹ پر حملوں میں ملوث دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی،دونوں دہشت گرد حقیقی بھائی اور برسلز میں منظم جرائم میں ملوث رہے ، پولیس
-
ارض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین،پا کستا ن ایک امن پسند ملک کی حیثیت سے تمام ممالک بالخصوص اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے لیکن ... مزید
-
صدرمملکت نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی اورخدمات دینے والی شخصیات کوسول وعسکری اعزازات دیئے،گورنر پنجاب نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر 24 شخصیات کو صدر پاکستان کی جانب سے سول ... مزید
-
مصطفیٰ کمال نے اپنی نئی سیاسی جماعت کو “پاک سرزمین” پارٹی کا نام دیدیا ، ہم کراچی میں کوئی سیاسی قوت یا کسی کا اقتدار چھیننے نہیں بلکہ پاکستان حصوصاً کراچی کی خدمت کرنے آئیں ہیں،عوام کوگلیوں محلوں ... مزید
-
یوم پاکستان ، ایوان صدر میں سول و عسکری اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد ،صدر ممنون حسین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو ایوارڈز دیئے، تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان ... مزید
-
پرویز مشرف کا د بئی کے نجی ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کامعائینہ،سیکنڈ اوپینین کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا سابق صدر کا علاج کہاں سے کروایا جائے، مشرف کی خواہش ہے جلد صحتیاب ہو کر وطن واپس جائیں،ڈا کٹر ... مزید
-
نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل معمار ہیں ،انہوں نے ہی ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی طرف لے کر جانا ہے، عمران خان ، موجودہ حکمران اسے عظیم ملک بنانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، 1960 ء کی دہائی ... مزید
-
یوم پاکستان، صدر، وزیراعظم اورآرمی چیف بچو ں میں گھل مل گئے،بچوں نے سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سیلفیاں بنائیں
-
نیشنل بینک بنگلہ دیش برانچ میں اربوں کی کرپشن ، چیئرمین نیب قائمہ کمیٹی کو تحقیقات بارے اعتماد میں لینگے ،ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا
-
بھارت ایک ارب ہرجانہ دے کر قطر سے ایل این جی معاہدے سے نکلا اور ہم نے معاہدہ کرلیا، اعتزاز احسن،معاہدے کی بجائے کھیپ خریدنی چاہئے تھے،حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں فائدے کے لئے پٹرول سستا کر رکھا ... مزید
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات آئندہ ماہ بحال ہونے کا امکان،تاریخ کا تعین کرنے کے لئے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان مشاورت جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.