خراب موسم کے باعث تاشگران میں ایئر لائنز کا شیڈول متاثر ‘چینی صوبے سنکیانگ میں 40کے قریب پاکستانی پھنس گئے ‘ ترجمان دفتر خارجہ

ہفتہ 9 اپریل 2016 10:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9اپریل۔2016ء)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چینی صوبے سنکیانگ کے شہر تاشگران میں 40کے قریب پاکستانی پھنس گئے ، خراب موسم کے باعث تاشگران میں ایئر لائنز کا شیڈول متاثر ہوگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی صوبے سنکیانگ کے شہر تاشگران میں کے قریب پاکستانی پھنس گئے ، خراب موسم کے باعث تاشگران میں ایئر لائنز کا شیڈول متاثر ہوگیا۔پاکستانی سفارتخانہ چینی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :