شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری ، 9دہشتگرد ہلاک ،متعددخفیہ ٹھکانے تباہ

بدھ 13 اپریل 2016 09:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13اپریل۔2016ء)شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں 9دہشتگرد ہلا ک کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق منگل کے روزپاک فوج نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدکے قریبی علاقے میں دہشتگردیوں کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری کی ،جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کے متعددخفیہ ٹھکانے تباہ ہوئے ،کارروائی کے دوران 9دہشتگردہلاک ہوئے ہیں

متعلقہ عنوان :