امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

جمعہ 15 اپریل 2016 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15اپریل۔2016ء) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نجی شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کرنے کو تیار ہیں اس مقصد کے لئے تین انویسٹمنٹ فنڈز موجود ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کیا ۔

(جاری ہے)

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے اور یہ سرمایہ کاری فنڈز چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو ملیں گے جبکہ یہ رقم پی پی آئی پروگرام کے تحت کاروباری اداروں کو فراہم کی جائے گی

متعلقہ عنوان :