
کوریا نے بدھا کے 2مجسمے” ادھار“ مانگ لئے، لاہور کے عجائب گھر میں محفوظ ہیں ،پاکستان کی دھرتی بدھ مذہب کی جنم بھومی ہے، کورین سفیر کاوفد کے ہمراہ گندرا آرٹ گیلری عجائب گھر کے دورہ پرگفتگو
ہفتہ 16 اپریل 2016 09:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16اپریل۔2016ء) کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لیے ، کورین سفیر کے مطابق بدھا کے اٹھارہ سو سال پرانے 2مجسمے کوریا میں ستمبر میں ہونیوالی میں ایک نمائش میں رکھنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے عجائب گھر کی گندھارا آرٹ گیلری جہاں صدیوں پرانے ہاتھ سے بنے مجسمے اور گندھارا تہذیب سے جڑی مختلف اشیاء کا خزانہ موجود ہے ، بدھا کے مجسمے گیلری کا خاصہ ہیں ۔
(جاری ہے)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.