آرمی چیف نے نئی مثال قائم کر دی، کرپشن میں ملوث پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسر برطرف، افسران میں ایک لیفٹیننٹ جنرل،5 بریگیڈئرز ،3 کرنلز اور ایک میجر شامل،تمام مراعات ختم، کرپشن سے حاصل کی گئی رقم کی فوری واپسی کا حکم،برطرف افسران میں لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک ،میجرجنرل اعجاز شاہد ،بریگیڈیئر حیدر، بریگیڈیئر اسد،بریگیڈیئر سیف اللہ ، بریگیڈیئر عامر، بریگیڈیئرعامر،کرنل حیدر اور میجر نجیب شامل، لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ ،میجر جنرل اعجاز شاہد،بریگیڈئر اسد اور بریگیڈئر حیدر نے کرپشن سے حاصل کی گئی رقم واپس لیکر قومی خزانے میں جمع کرا دی ،آئی ایس پی آر،کرپشن الزامات میں مزید 150سے 200 فوجی اہلکاروں کی برطرفی کا امکان
جمعہ 22 اپریل 2016 09:48
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اپریل۔2016ء)آرمی چیف جنر راحیل شریف نے پاک فوج کے حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل سمیت پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کو کرپشن ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا، بد عنوانی کے الزامات پر برطرف ہونے والے افسران میں ایک لیفٹیننٹ جنرل،ایک میجرجنرل، 5 بریگیڈیئر،3 کرنلز اور ایک میجر رینک کے افسرشامل ہے ،افسران کی تمام مراعات ختم کرنے اور کرپشن سے حاصل کی گئی رقم کی فوری واپسی کا حکم دے دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے الزام میں پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے ، یہ برطرفیاں پاک فوج کی داخلی تحقیقات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی ہیں،برطرف کئے گئے افسران میں لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک اور میجرجنرل اعجاز شاہد کے علاوہ 5 بریگیڈیئرز، 3کرنل اور ایک میجر شامل ہیں۔(جاری ہے)
برطرف افسران میں بریگیڈیئر حیدر، بریگیڈیئر اسد، بریگیڈیئر سیف اللہ، بریگیڈیئرعامر، بریگیڈیئرعامر،کرنل حیدر اور میجر نجیب کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔
یہ تمام افسران فرنٹیئر کانسٹیبلری میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خان خٹک بلوچستان میں آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ ،میجر جنرل اعجاز شاہد،بریگیڈئر اسد اور بریگیڈئر حیدر نے کرپشن سے حاصل کی گئی رقم واپس لیکر قومی خزانے میں جمع کرا دی ان افسران کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے،واضح رہے کہ 2 روز قبل پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک میں ہر سطح پر احتساب لازمی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی سالمیت خود مختاری اور استحکام کے لئے بلا امتیاز احتساب ہونا چاہئے،کرپشن کے خاتمے تک دیرپا امن کا قیام ممکن نہیں ہے،قوم کے تعاون سے دہشتگردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک میں ہر سطح پر احتساب لازمی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی سالمیت خود مختاری اور استحکام کے لئے بلا امتیاز احتساب ہونا چاہئے، کرپشن کے خاتمے تک دیرپا امن کا قیام ممکن نہیں ہے،قوم کے تعاون سے دہشتگردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم ،کرپشن میں ملوث بارہ فوجی افسران کی برطرفی کے بعد مزید 150سے 200 فوجی اہلکاروں کی برطرفی کا امکان ہے جبکہ آٹھ سے دس اہلکاروں کی کرپشن سے متعلق تفتیش کا عمل آخری مراحل میں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تقریبا ایک سو پچاس سے دو سو مزید فوجی اہلکاروں کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں اور ان کی برطرفی کے قوی امکانات ہیں جبکہ آٹھ سے دس فوجی اہلکاروں کی تفتیش آخری مراحل میں ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 22 اپریل 2016 کی مزید خبریں
-
وزراء وزیراعظم سے علیحدگی میں ملاقات کیلئے وقت مانگتے رہے، بارہ فوجی افسران کو کرپشن کے الزامات پر برطرفی کی خبر پہنچنے پر وفاقی وزراء اور وزیراعظم گہری سوچوں میں ڈوب گئے،کابینہ اجلاس کی اندرونی ... مزید
-
کراچی ،محکمہ موسمیات نے رواں برس ہیٹ ویو کا پہلا الرٹ جاری کردیا ،آئندہ 3 روز تک کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان
-
مظفر سید پر کرپشن کے کوئی الزامات نہیں ہیں،پرویز خٹک،رپورٹ میں اگر کسی بیوروکریٹ اور اسٹیٹس کو والوں کا نام آ گیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،زیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
بہاولپور،حکومت پنجاب کاصوبہ بھرکے تعلیمی بجٹ میں اضافہ کرنے کافیصلہ،لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 5ارب روپے مختص کرنے کی تجویزبھی دیدی گئی
-
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شجر کاری مہم سے متاثر”جنگل بڑھاؤ اور درخت بچاؤ کی منظوری دیدی“،وزیر اعظم نے ہر سال10 کروڑ درخت لگانے کا ٹاسک دیدیا
-
قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے انٹرنیٹ پر موجود توہین آمیز مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا،پی ٹی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت
-
5 لاکھ کی مرسیڈیز ،6 لاکھ کا ٹریکٹر وزیر اعظم کی گاڑیوں کی قیمت پر لوگ حیران ،نواز شریف کے اثاثے عباس اینڈ کمپنی میں ایک نائب قاصد کی تنخواہ سے بھی کم
-
آئندہ 24گھنٹوں کہیں کہیں تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ،اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
-
بیٹ سینسر کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی ، ہاک آئی کے موجد نے بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی آسٹریلین پانچ سینٹ کے سکے کے حجم کے برابر بیٹ سینسر تیار کیا ہے جس میں اسمارٹ فون ایپ ہے جو بلے سے لگنے ... مزید
-
انگلینڈ ہاکی کلب نے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی سیریز کرانے کا فیصلہ کرلیا
-
سپن باؤلر سعید اجمل کی اسلحہ سمیت تصاویر سامنے آگئی
-
سعودی فٹ بالرز کے ’غیر اسلامی‘ ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی
-
آرمی چیف نے نئی مثال قائم کر دی، کرپشن میں ملوث پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسر برطرف، افسران میں ایک لیفٹیننٹ جنرل،5 بریگیڈئرز ،3 کرنلز اور ایک میجر شامل،تمام مراعات ختم، کرپشن سے حاصل کی گئی رقم کی فوری ... مزید
-
پانامہ لیکس پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،حکومت کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کافیصلہ
-
ملکی استحکام اور تعمیر و ترقی کے سفر میں کوئی رکاوٹ نہیں پڑنے دیں گے،نوازشریف ،تین سال قبل پاکستان کو اندھیروں سے نکالنے ،شکستہ حال معیشت کو سنبھالنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں خرابیوں کی دوری ... مزید
-
نواز شریف فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،عمران خان ، آرمی چیف کے کرپشن کے خلاف ایکشن سے فوج کی مقبولیت بڑھی ہے، ”را“ ایجنٹ کی گرفتاری پر حکومت خاموش کیوں ہے ؟ ، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
کئی ادارے نادہند ہ ہیں،حکومت رقوم کی وصولی میں کیوں ناکام ہے،چیف جسٹس ،کے الیکٹرک کے بقایا جات وفاق نے ادا کرنے ہیں یا سندھ حکومت نے ؟عدالت نے سیکرٹری خزانہ کراچی بورڈ سے جواب مانگ لیا،آئندہ سماعت ... مزید
-
پاکستان اور اٹلی کا داعش ،القاعدہ اور دہشت گرد گروپوں کیخلاف ملکر لڑنے پر اتفاق ،سرتاج عزیز سے اٹلی ہم منصب کی ملاقات، دفاعی تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال،پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، وزیر اعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ ، عمران خان 1 ارب 31 کروڑ کے مالک نکلے ، فضل الرحمان کے پاس اپنی گاڑی بھی نہیں، جمشید دستی 2653 روپے ... مزید
-
چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول قریبی ساتھیوں سمیت اسلام آباد منتقل
-
شیخ رشید احمد کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف نے کرپشن سے متعلق ڈکٹیشن دیدی ، اب ہم سب کو سر جوڑ کر غور کرنا ہے،خورشید شاہ ، وزیراعظم کو پاناما لیکس کا پہلے سے علم تھا،انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ سسٹم کے ذریعے پانامہ لیکس کا آڈٹ کرایا جائے، ... مزید
-
24اپریل،حکومت ،تحریک انصاف نے تیر ترکش سے نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلیں،اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی جلسے کے خوف نے گھیر لیا، تحریک انصاف کی قیادت وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیر نہیں جائے گی ... مزید
-
پانامہ لیکس پرسپریم کورٹ کوخط لکھنے کے فیصلے کامعاملہ آج حل ہوجائیگا،حسن اورحسین نوازکمیشن کے سامنے پیش ہوں گے،سعدرفیق
-
چین پر واضح کردیا مسعود اظہر بارے دوہریا معیار اپنانے سے باز رہے ، منوہر پاریکر ، چین سمیت تمام ممالک کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ، صحافیوں سے گفتگو
-
امریکہ اور میکسیکو کے درمیان سمگلروں کی 800 میٹر طویل خفیہ سرنگ دریافت
-
گاڑیوں میں ایندھن کے استعمال کے ڈیٹا میں غلط بیانی، مٹسوبشی کے دفتر پر جاپانی حکام کا چھاپہ
-
اسرائیل کے خلاف خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، عرب لیگ
-
مشہور امریکی پاپ گلوکار پرنس انتقال کر گئے
-
صدر اوباما کی جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت ، ایران کی خطے میں مداخلت ،داعش مخالف جنگ اور یمن وشام کی صورت حال پرغور
-
دہشت گردوں کی جرمن شہریت ختم کرنے کی تجویز
-
بدحال مہاجر کیمپ عوامی صحت کے لیے بھی خطرہ، یونانی میئرز
-
عراق ، داعش نے جنسی غلامی قبول کرنے سے انکار پر 250 خواتین کوپھانسی دیدی
-
سعودی عرب اور امریکہ کا ایران اور شدت پسند تنظیم کیخلاف متحدہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق ، دونوں رہنماوٴں نے خطے میں جاری تصادم پر بات چیت کی جن پر دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں، وائٹ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.