اسحاق ڈار کی وزارت صنعت و پیداوار کو خصوصی رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایت،رمضان پیکیج کی سفارشات10روزمیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پیر 25 اپریل 2016 09:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اپریل۔2016ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت صنعت و پیداوار کو خصوصی رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایت کر دی ہے، سفارشات10روزمیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت صنعت و پیداوار کو خصوصی رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اس سال بھی عوام کو خصوصی رمضان پیکیج یوٹیلٹی اسٹورزکے ذریعے دیاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ رمضان پیکیج کی سفارشات10روزمیں اقتصادی رابطہ کمیٹی کوپیش کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :