وزیراعلیٰ پنجاب کا پٹرول پمپس، ورکشاپوں اور ہوٹلو ں سے بھی چائلڈ لیبر ختم کرانے اور محنت کش کی تنخواہ 14 ہزار روپے کرنیکا اعلان
جج ، جرنیل، سیاستدان ، تاجر، بیورو کریٹ،سب کے کڑے احتساب کا وقت آ گیا ہے جنہوں نے کرپشن کی ہے انہیں کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیئے، یہی راستہ ہے آگے جانے کاورنہ ہم ٹھوکریں کھاتے رہیں گے، اربوں کے قرضے معاف کراکے اشرافیہ کہلانے والے احتساب سے بچ نہیں پائیں گے،قومی دولت لوٹنے والوں کوحساب دینا ہوگا ایک پارٹی کی ریلی دراصل اپنی ہی صفوں میں موجود قرضے معاف کرانے والوں اور قبضہ مافیا کے خلاف ہے جنہوں نے آف شور کمپنیاں بھی بنائیں ایک بچہ استعفے کا مطالبہ کرتا ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہیئے کہ اس کی پارٹی اور والد کے دور حکومت میں لوٹ مار کا بازار گرم رہا ، اگر اس کے والد کی کرپشن کے ایک بھی میگا سکینڈل کی تفصیلات سامنے آ گئیں تو وہ دم سادھ کر لاڑکانہ جا بیٹھے گا: :شہبازشریف کا بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی مالی معاونت کیلئے خدمت کارڈز کے اجراء کی تقریب سے خطاب
پیر 2 مئی 2016 10:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اعلان کیا ہے کہ اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کے بعد پٹرول پمپس، ورکشاپوں اور ہوٹلو ں پر کام کرنے والے نونہالوں کو بھی آئندہ 4 ماہ میں سکولوں میں لائیں گے اور انہیں علم کے نور سے منور کریں گے۔ یکم جولائی سے مزدور کی کم از کم اجرت13 ہزار روپے سے بڑھا کر 14 ہزار روپے کر دی جائے گی۔
پنجاب کے ہر بچے کو سکول میں لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔محنت مزدوری کرنے والے آخری بچے کے سکول داخل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سب کے بے لاگ احتساب کا وقت آ گیا ہے۔ اربوں روپے کے قرضے معاف کراکے اشرافیہ کہلانے والے بھی اب احتساب سے بچ نہیں پائیں گے۔ غریب قوم کے اربوں روپے ہڑپ کرکے پاکستان کو کنگال کرنے والوں کو اب حساب دینا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 2 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
پانامہ لیکس نے سب سیاستدانوں کا بھانڈہ پھوڑ کر رکھ د یا، جمہوریت کے نام پر سیاستدان عوام کو لوٹ رہے ہیں،افتخار محمد چوہدری
-
پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں بھی بدنظمی ،خواتین ورکرز کے ساتھ بد تمیزی
-
چھوٹا لاہور، ن لیگ کے نوجوان رہنما قاتلانہ حملہ میں ساتھی سمیت بال بال بچ گئے
-
عمران خان تنقید نہیں بلکہ گالیاں نکالتے ہیں، منا بلاول بھی استعفی مانگ رہا ہے ، سعد رفیق
-
عمران خان کے خطاب میں رسول اللهﷺ اور صحابہ کرام کے واقعات اور موجودہ حکمرانوں کے کرپشن کے تذکرے، شرکاء آبدیدہ ہوگئے
-
پشاور، مشتاق احمد غنی کا سترہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اڑتالیس گھنٹوں کا الٹی میٹم
-
اختلافات یا کوئی اور وجہ، پہلی مرتبہ تحریک انصاف کے جلسہ سے صرف عمران خان نے خطاب کیا
-
ہیڈ کوچ کا فیصلہ اگلے ہفتے کرلیا جائیگا ،سلمان بٹ اور محمد عامر کے ویزے مسترد ہوئے تو حکومت سے رابطہ کریں گے ،چیئر مین پی سی بی
-
کرپشن، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ،نوازشریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا اخلاقی جواز نہیں،عمران خان
-
ہمارا فرانزک آڈٹ بینظیر اور مشرف دور میں ہو چکا،پرویز رشید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا پٹرول پمپس، ورکشاپوں اور ہوٹلو ں سے بھی چائلڈ لیبر ختم کرانے اور محنت کش کی تنخواہ 14 ہزار روپے کرنیکا اعلان
-
تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدید کرنے کیلئے کام تیز،شاہ محمود قریشی کو حکومتی عہدے کی پیشکش
-
افسوس ہے 30سال ملک دشمن پارٹی کے ساتھ کام کیا،الطاف حسین ظالم او ر جابر شخص ہے،رضا ہارون
-
راولپنڈی، خالد شمیم کی دوران حراست ویڈیو بنائے جانے کے واقعہ کی رپورٹ تیار
-
”را “ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ، بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے حملوں میں نمایاں کمی ریکار ڈ
-
قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام
-
لاہور،حکومت پنجاب نے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ڈارفٹ مکمل کر لیا
-
سوئی نادرن گیس کمپنی میں پائپ لائنوں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن
-
یمن میں حوثی باغیوں کا فوجی اڈے پر قبضہ، حکومت اور حوثیوں کے درمیان براہ راست امن مذاکرت معطل
-
بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی
-
دمشق اور گردونواح میں جنگ بندی وقفے میں 24 گھنٹے کا اضافہ
-
عراقی شہر سماوہ میں دو کار بم دھماکوں میں 32 افراد ہلاک، 75زخمی
-
حلب میں جنگ بندی کے لیے بات چیت کی جا رہی ہے،روس
-
عراق ، ہزاروں کی تعداد میں شیعہ مظاہرین کا پارلیمان کی عمارت پر دھاوا
-
سعودی عرب: دہشت گردی کی سازش ناکام، دو اشتہاری ہلاک
-
ایران : 30 سنی مبلغین کو موت کے گھاٹ اتارے جانے کا خطرہ
-
ایران ،ٹریننگ کے دوران خامنہ ای کا محافظ کرنل ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.