”را “ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ، بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے حملوں میں نمایاں کمی ریکار ڈ
بلوچستان میں سینکڑوں باغیوں نے حکومتی رٹ تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالے 500سے زائد مزید ایجنٹ اور سہولت کار بھی گرفتار کئے گئے
پیر 2 مئی 2016 10:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مئی۔2016ء) بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے حملوں میں نمایاں کمی۔ بلوچستان میں سینکڑوں باغیوں نے حکومت کی رٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالے۔ بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد 500سے زائد مزید ایجنٹ اور سہولت کار بھی گرفتار کئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعدمارچ 2016 ء میں دہشتگردی کے حملوں میں بلوچستان میں ہونے والی اموات گزشتہ 6 سالوں میں سب سے کم رہیں۔ جنوری اور فروری کے مہینوں میں دہشتگردوں کے 38 حملوں میں سکیورٹی فورسز کے 38 اہلکاروں سمیت 67 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔(جاری ہے)
بلوچستان میں تین مارچ 2016 کے بعد ”را“ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکی گرفتاری اوراس کے بعد اس کے 500 مزید ایجنٹوں اور سہولت کاروں کی گرفتاریوں کے بعد دہشتگردوں کے حملوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
جبکہ سینکڑوں باغیوں نے حکومت کی رٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالے۔ مارچ 2016میں دہشتگردوں کی کارروائیوں میں اموات کی شرح فروری 2010 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔ مارچ 2013 تک صوبے میں دہشتگردوں کے صرف 10 حملے ہوئے جن میں 6 شہریوں اور ایک سکیورٹی فورسز کے اہلکار سمیت کل 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس سے پہلے بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے بڑی تعداد میں ہوئے تھے جن میں کئی شہری اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے تھے۔ جنوری 2016 دہشتگردوں کے 25 حملوں میں 45 اموات اور فروری 2016 میں 13 حملوں میں 22 اموات ہوئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 2 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
پانامہ لیکس نے سب سیاستدانوں کا بھانڈہ پھوڑ کر رکھ د یا، جمہوریت کے نام پر سیاستدان عوام کو لوٹ رہے ہیں،افتخار محمد چوہدری
-
پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں بھی بدنظمی ،خواتین ورکرز کے ساتھ بد تمیزی
-
چھوٹا لاہور، ن لیگ کے نوجوان رہنما قاتلانہ حملہ میں ساتھی سمیت بال بال بچ گئے
-
عمران خان تنقید نہیں بلکہ گالیاں نکالتے ہیں، منا بلاول بھی استعفی مانگ رہا ہے ، سعد رفیق
-
عمران خان کے خطاب میں رسول اللهﷺ اور صحابہ کرام کے واقعات اور موجودہ حکمرانوں کے کرپشن کے تذکرے، شرکاء آبدیدہ ہوگئے
-
پشاور، مشتاق احمد غنی کا سترہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اڑتالیس گھنٹوں کا الٹی میٹم
-
اختلافات یا کوئی اور وجہ، پہلی مرتبہ تحریک انصاف کے جلسہ سے صرف عمران خان نے خطاب کیا
-
ہیڈ کوچ کا فیصلہ اگلے ہفتے کرلیا جائیگا ،سلمان بٹ اور محمد عامر کے ویزے مسترد ہوئے تو حکومت سے رابطہ کریں گے ،چیئر مین پی سی بی
-
کرپشن، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ،نوازشریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا اخلاقی جواز نہیں،عمران خان
-
ہمارا فرانزک آڈٹ بینظیر اور مشرف دور میں ہو چکا،پرویز رشید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا پٹرول پمپس، ورکشاپوں اور ہوٹلو ں سے بھی چائلڈ لیبر ختم کرانے اور محنت کش کی تنخواہ 14 ہزار روپے کرنیکا اعلان
-
تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدید کرنے کیلئے کام تیز،شاہ محمود قریشی کو حکومتی عہدے کی پیشکش
-
افسوس ہے 30سال ملک دشمن پارٹی کے ساتھ کام کیا،الطاف حسین ظالم او ر جابر شخص ہے،رضا ہارون
-
راولپنڈی، خالد شمیم کی دوران حراست ویڈیو بنائے جانے کے واقعہ کی رپورٹ تیار
-
”را “ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ، بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشتگردی کے حملوں میں نمایاں کمی ریکار ڈ
-
قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ناکام
-
لاہور،حکومت پنجاب نے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا ڈارفٹ مکمل کر لیا
-
سوئی نادرن گیس کمپنی میں پائپ لائنوں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن
-
یمن میں حوثی باغیوں کا فوجی اڈے پر قبضہ، حکومت اور حوثیوں کے درمیان براہ راست امن مذاکرت معطل
-
بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی
-
دمشق اور گردونواح میں جنگ بندی وقفے میں 24 گھنٹے کا اضافہ
-
عراقی شہر سماوہ میں دو کار بم دھماکوں میں 32 افراد ہلاک، 75زخمی
-
حلب میں جنگ بندی کے لیے بات چیت کی جا رہی ہے،روس
-
عراق ، ہزاروں کی تعداد میں شیعہ مظاہرین کا پارلیمان کی عمارت پر دھاوا
-
سعودی عرب: دہشت گردی کی سازش ناکام، دو اشتہاری ہلاک
-
ایران : 30 سنی مبلغین کو موت کے گھاٹ اتارے جانے کا خطرہ
-
ایران ،ٹریننگ کے دوران خامنہ ای کا محافظ کرنل ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.