سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایشیائی عازمین حج کے قیام میں توسیع کرتے ہوئے حج کے فوری بعد واپسی پر پابندی عائد کردی
بدھ 4 مئی 2016 10:24
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مئی۔2016ء)سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایشیائی عازمین حج کے قیام میں توسیع کرتے ہوئے حج کے فوری بعد واپسی پر پابندی عائد کردی ہے تفصیلات کے مطابق جو حجاج حج کی ادائیگی کے فوری بعد وطن واپس آجاتے تھے ان کو اب حج کے بعد مزید4 دن رکنا پڑے گا ، اس اعلان سے پہلے زائرین اسلامی تاریخ 9 ذوالحج کو وقوفِ عرفات اور مشاعرِ مقدسہ میں واجبات کی ادائیگی کے بعد 12 ذوالحج کو واپس آجاتے تھے اب 16ذوالحج سے پہلے سعودی عرب سے نہیں نکل سکیں گے، سعودی حکومت نے سب سے پہلے 12-13ذوالحج کو جی سی سی (GCC) ممالک کے حجاج ، 14-15ذوالحج کو امریکہ ، آسٹریلیا اور یورپین ممالک کے حجاج جبکہ 16-17 ذوالحج کو ایشیائی ممالک کے حجاج کی سعودی عرب سے واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔
حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف ایشین حجاج کے کنوئنیر حافظ شفیق کاشف نے کہا کہ اس سے عازمین حج پر اضافی بوجھ پڑے گااور ہوٹلوں کا نظام بھی شدید متاثر ہوگا لہٰذا جن ممالک کے عازمینِ حج کی تعداد زیادہ ہے ان کو پہلے نکلنے کا موقعہ دیا جائے اور مدینہ ائیر پورٹ کی استعدادِکار بھی بڑھائی جائے، انہوں نے کہا کہ حج آرگنائزرز جو شفٹنگ پیکجز متعارف کروا رہے ہیں وہ عازمین حج سے 16 ذوالحج تک پاکستان واپسی کے معاہدے کریں۔(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ یکم ذوالقعدہ کو سعودی عرب جانے والے زائرین کا قیام 40 دن کی بجائے 46 دن کا ہوگا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 4 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پردستخط کردیئے،ترجمان وزیراعلیٰ ہاوٴس
-
تحریک انصاف کا فیصل آباد جلسہ،مقامی تنظیم کا شاہ محمود قریشی ،نامزد کارکن کی زیر نگرانی کام کرنے سے انکار
-
لیمن کی بوتلیں پینے والے13بچے بے ہوش ، مقامی اتائی ڈاکٹروں کے پاس زیر علاج ،حالت خطرے سے باہر، دکاندار فرار
-
فیصل آباد،صنعتوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کی ہدایت پرٹکسٹائل پروسیسنگ سیکٹرکوسال بھرگیس سپلائی جاری رہے گی
-
سابق صوبائی وزیر ریاض فتیانہ نے جولائی میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم کے استعفے کے معاملے پر چار بڑی جماعتیں متفق ہیں ،شیخ رشید
-
کراچی،اوپل لائیٹنگ پاکستان “ اور بین الاقوامی کمپنی ” ملر اینڈ فپس“کے درمیان اشتراک عمل کا معاہدہ طے پا گیا
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ،شقی القلب شوہر نے سوئی ہوئی بیوی اور تین بچوں کے گلوں پر چھری چلا دی ،دو کمسن بیٹے جاں بحق
-
آج اور کل سلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤ ں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
پانامہ لیکس،اپوزیشن کے 15نکاتی ٹی او آرز تیار ، وزیراعظم کے استعفیٰ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا
-
آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے
-
سپریم کورٹ پر فیصلہ چھوڑا ہے ہم پر ایک پائی ثابت ہوجائے تو ایک منٹ میں چلا جاؤنگا ،نوازشریف
-
اسحاق ڈار سے افغان ہم منصب کی فرینکفرٹ میں ملاقات
-
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن کے ٹی آر اوز پر مشاورت،قانونی ٹیم نے بریفنگ دی
-
اقتصادی راہداری کے تحت 28 ارب ڈالر کے مختلف منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے، 2018ء کے وسط میں توانائی کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے، پشاور کراچی ریلوے ٹریک توسیعی منصوبہ تیار کر لیا ہے، آئندہ ماہ اس پر عمل ... مزید
-
تحقیقاتی اداروں کی مبالغہ آرائی،ڈاکٹرعاصم کو بل گیٹس سے زیادہ امیرظاہر کردیا
-
نجی ٹی وی کی طرف سے پروگرام میں میبنہ طور پر فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت دینے پر پیمرا کے جرمانے کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
سب کا احتساب ہوا تو عمران خان سسرال جائیں گے، مولانا فضل الرحمن
-
سپریم کورٹ : حکومتی حج پالیسی2016 مسترد ،پرائیویٹ ٹوورآپریٹرز کا50 فیصد کوٹہ بحال
-
جو ہار سے ڈرتا ہے وہ کبھی جیت نہیں سکتا ،عمران خان
-
ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے کا معاہدے طے پا گیا
-
سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایشیائی عازمین حج کے قیام میں توسیع کرتے ہوئے حج کے فوری بعد واپسی پر پابندی عائد کردی
-
پی ایس ایل کی فرنچائزز کی فروخت سے 9.3ملین ڈالر ملے،بورڈ آف گورنر نے چھٹی ٹیم شامل کرنے کی اجازت دیدی ہے،نجم سیٹھی
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئے آسٹریلیا کے سٹورٹ گرانٹ لاکا نام فائنل کرلیا گیا
-
پی سی بی کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا ٹریننگ کیمپ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گا ، شاہد آفریدی
-
متحدہ عرب امارات بارشوں میں اضافے کے لئے پہاڑ تعمیر کرے گا
-
مغربی افریقی ساحل پر واقع خلیجِ گنی جہاز رانوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک خطہ بن گئی
-
اٹلی میں سیاحت کے فروغ اور چینی باشندوں کو تحفظ کا احساس دلانے کیلئے اطالوی پولیس کے ساتھ چار چینی پولیس اہلکار وں کا بھی گشت
-
عراق میں بدترین انسانی بحران جاری ہے ، اقوام متحدہ
-
ہیٹی کشتی طوفانی لہروں کی نذر ہوگئی ، نو افراد ہلاک
-
اسرائیل نے امن کی عالمی کوششوں کو پھر سبوتاژ کرنے کی ٹھان لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.