پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا‘ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے، سراج الحق
بلوچستان میں شفاف احتساب ہوا تو موجودہ اور سابقہ حکمران جیل جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا جلسہ عام سے خطاب
پیر 9 مئی 2016 10:03
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مئی۔2016ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا‘ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے‘ اپوزیشن کے ٹی او آرز عوامی مطالبات کے عکاس ہیں‘ دہشت گردی کی طرح کرپشن بھی جرم ہے جس کے خاتمے کیلئے قانون سازی ضروری ہے‘ بلوچستان میں شفاف احتساب ہوا تو موجودہ اور سابقہ حکمران جیل جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے۔ جلد ہی پارلیمنٹ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بل لاؤں گا کیونکہ جس طرح دہشتگردی جرم ہے اسی طرح کرپشن بھی بہت بڑا جرم ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 9 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
میچ فکسنگ میں ملوث جنوبی افریقی کرکٹ ’شرفا‘ کے بے نقاب ہونے کاسلسلہ جاری
-
پانامہ لیکس پر وزیر اعظم ڈھٹائی سے اپنے خاندان کا دفاع کر رہے ہیں ،سردار ذولفقار کھوسہ
-
وزیر خزانہ کی زیر صدارت کو لاء ریویو کمیٹی کا اجلاس
-
مظفرگڑھ ، تر بوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے چودہ افراد کی حالت غیر
-
حکومت پاناما لیکس سے متعلق اپوزیشن کے ٹی او آرز پر ٹال مٹول سے کام نہ لے،مولابخش چانڈیو
-
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کی ”عجب کرپشن کی غضب کہانی
-
حکومت پنجاب کے ہسپتالوں پر خصوصی توجہ کے دعوے دھرے رہ گئے
-
ملک کے اکثر علاقے آئندہ دو روز تک گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
-
شر یف برادران کا پانامہ لیکس کے معاملے پر اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق
-
مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کرپشن اور جرم کا اعتراف کر لیا
-
این اے 110 ،کُل 28517 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل غائب
-
اقتصادی راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ پر ژوب سے کوئٹہ سیکشن روڈ N-50 کی حالت بہتر قرار، موٹر وے تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ
-
پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلی بارے ادارہ قائم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
-
مری ہاؤس کی تزئین و آرائش پر 43 کروڑ خرچ کرنا افسوسناک ہے،عمران خان
-
قرض معاف کروانیوالے بھی اتنے ہی مجرم ہیں، جتنے پانامہ پیپرز میں نام آنیوالے ،خورشید شاہ
-
پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا‘ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے، سراج الحق
-
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے سیاسی لوگوں کو نت نئے ہتھکنڈوں سے پریشان کیا جا رہاہے،راجہ پرویز اشرف
-
چنیوٹ: ڈمپر اور وین میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
-
افغانستان میں 6 طالبان قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
-
شام میں اغوا ہونے والے 3 ہسپانوی صحافی وطن پہنچ گئے
-
مصر، قاہرہ کے نواح میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک
-
اٹلی میں آسٹریا کی سرحد بند کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج ، متعددافراد گرفتار
-
ہیلری کلنٹن جزائر گوام میں کامیاب صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت گئیں
-
بھا رتی شہر شملہ میں مسافر بس کھائی میں جا گری ، 9 افراد ہلاک ، 39زخمی
-
کینیڈا میں آگ البرٹا سے متصل صوبے تک پھیلنے کا خطرہ ،ہزاروں افرادپھنس گئے
-
بیوی شوہر سے سالانہ 8 ہزار منٹ الجھتی ہے،برطانوی ماہرین
-
افغانستان میں فائرنگ سے دو غیر ملکی فوجی ہلاک
-
ایران نے حلب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.