آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات خطے کی صورت حال اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

منگل 10 مئی 2016 10:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مئی۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف نے ملاقات کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات خطے کی صورت حال اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جنرل جوزف نے کہا کہ خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے ۔

متعلقہ عنوان :