پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے تین پراجیکٹس میں ٹھیکیداروں سے کروڑوں روپے پیشگی کمیشن لئے جانے کا انکشاف
پی ایچ اے نے جی الیون میں پارک اور مسجد کے لئے مخصوص جگہ پر رہائشی عمارت تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ۔ عدالت کی طرف سے حکم امتناعی ہونے کے باوجود کام شروع
ہفتہ 14 مئی 2016 10:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مئی۔2016ء) پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے 13 ارب روپے کے تین پراجیکٹس میں ٹھیکیداروں سے کروڑوں روپے پیشگی کمیشن لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پی ایچ اے نے جی الیون میں پارک اور مسجد کے لئے مخصوص جگہ پر بھی بلند رہائشی عمارت تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ۔ عدالت کی طرف سے حکم امتناعی ہونے کے باوجود کام شروع کرا دیا گیا ۔
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کے نام ٹھیکیداروں کی طرف سے ایک باضابطہ تحریری شکایت بجھوائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکٹر آئی بارہ میں پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تقریباً 9 ارب روپے مالیت کا ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کرنے جا رہی ہے مگر ایم ڈی محمد الیاس کی طرف سے کھلم کھلا کہہ دیا گیا ہے کہ اس کام کا ٹھیکہ اسے ملے گا جو پیشگی کمشن تین سے چار فیصد تک ادا کرے گا اسی طرح پی ایچ اے کری میں ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کرنے والی ہے اور اس کی مالیت تقریباً 4 ارب روپے بتائی جا رہی ہے اس منصوبے کے لئے ٹھیکیداروں کو تین سے چار فیصد پیشگی کمشن کے لئے کہا جا رہا ہے مزید برآں پی ایچ اے سیکٹر جی الیون میں تقریباً کروڑوں روپے مالیت سے ایک بلند عمارتی رہائشی منصوبہ شروع کر چکی ہے جہاں پر عمارتی منصوبہ شروع کیا گیا ہے وہاں پر مسجد اور پارک کے لئے جگہ مخصوص تھی اور شہریوں نے اس خلاف ورزی پر عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا تھا مگر پی ایچ اے ایم ڈی نے من مانی کرتے ہوئے کام شروع کرا دیا ہے نیب کی دی گئی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم ڈی محمد الیاس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ ہر جمعرات کو لاہور چلے جاتے ہیں اور لاہور کا دورہ سرکاری دورہ قرار دے کر ہر ہفتے ٹی اے ڈی اے کی مد میں 35 ہزار روپے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 14 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں، انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ
-
نرسز سینکڑوں جانیں بچاتی ہیں لیکن تعریف کوئی نہیں کرتا۔ آصفہ بھٹو
-
پشاور جلسے میں مجھ سے بد تمیزی ہونے بعد پولیس نے کوئی رابطہ نہیں کیا، عینی خان
-
حکومت کا پیر کو قومی اسمبلی اجلاس براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان
-
” بیٹا رانگ نمبر نہیں بلکہ رائٹ نمبر تھا“
-
کرکٹ کلبوں ، ویڈیو گیمز شاپس پر سیلز ٹیکس میں مزید 10 فیصد اضافہ کی تجویز
-
کراچی،ایس آئی یوٹی میں علاج کی غرض سے آئی لڑکی کو مسیحاؤں نے ہوس کا نشانہ بناڈالا
-
پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج اور نسٹ طلبہ و طالبات کا شاندار کارنامہ
-
آئندہ 24گھنٹوں میں خیبرپختونخواہ ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
وڈیو کے بعد شرجیل خان منظرعام پر
-
سویڈن کے مشہور کھلاڑی زلاتان ابراہیموچ نے فرانسیسی کلب کو الوداع کہہ دیا
-
چیف جسٹس کاپانامہ لیکس پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار
-
چیف جسٹس کا جوابی خط متحدہ اپوزیشن کے موقف کی تائید ہے، سید خورشید شاہ
-
نواز شریف کی خواہش پر مولانا فضل الرحمن کاآصف زرداری سے رابطہ
-
آرمی چیف سے افعان سفیر کی ملاقات
-
پاک ،چین تعلقات اصولوں اور باہمی مفادات پر مبنی ہیں،نواز شریف
-
وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس، جعلی اسلحہ لائسنس رکھنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
-
کاسا 1000 منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بڑی غلطی ،نقشے میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا گیا
-
سپریم کورٹ کے خط کا ہمارے قانونی ماہرین جائزہ لے رہے ہیں،پرویز رشید
-
وفاقی بجٹ2016/17 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 20فیصد اضافے کا فیصلہ
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن ، سابق رکن صوبائی اسمبلی فیاض وڑائچ کا انسداد دہشتگردی عدالت میں بیان قلمبند
-
افغا ن مفاہمتی عمل ، چار ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18، 19مئی کو اسلام آباد میں طلب
-
پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے تین پراجیکٹس میں ٹھیکیداروں سے کروڑوں روپے پیشگی کمیشن لئے جانے کا انکشاف
-
اردو میں حلف لینے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کروں، سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ کے نومنتخب پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف کی برطانوی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
-
ترکی میں کرد باغیوں سے جھڑپوں اور عراقی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گرنے سے آٹھ فوجی ہلاک، چھ باغی بھی مارے گئے
-
عراق ، دو خود کش حملے، مسلح افراد کا کیفے پر اچانک دھاوا، 13 افراد ہلاک،متعدد زخمی
-
بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر آئندہ ہفتے عمان اور متحدہ عرب امارات کا چار روزہ دورہ کریں گے
-
بنگلہ دیش ، آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات ، 35 افراد ہلاک
-
بھارت ، بی ایس ایف کا انسپکٹر ما تحت کے ہا تھو ں قتل
-
یوٹیوب کا میسنجر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
-
ازبکستان میں نقدی کی کمی،اساتذہ کو تنخواہوں کی مد میں جوزے پکڑا دیئے
-
لیبیا میں پھنسی 29 بھارتی نرسیں وطن واپس پہنچ گئیں
-
ایرانی قبضے میں جانے والی امریکی کشتی کا کمانڈر بر طر ف
-
شامی حکومت اور شدت پسند جماعتیں ایک ہی سکے کے دو رْخ ہیں،سعودی عرب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.