عمران خان پاکستان میں آف شورکمپنیوں کے بابائے آدم ہیں ، آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف کے بعد وہ سیاست کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں ، جھوٹ کو اچھالنا اور سچ کو چھپانا عمران خان کی طبیعت کا حصہ ہے ، وہ عوام پارلیمنٹ اورسپریم کورٹ کو جواب دیں، عمران خان کو رنز بنا نا اوروکٹیں لینا تو یاد ہے لیکن یہ1983میں بنائی گئی آف شورکمپنی بھول گئے ،سب سے زیادہ وائٹ کالر مجرم عمران خان کے دائیں بائیں کھڑے ہیں ، تحریک انصاف 6کمپنیوں کے ساتھ سرفہرست پائی گئی ہے، (ن) لیگ کے کسی رکن پارلیمنٹ یا وزیر کا نام کسی آف شور کمپنی میں نہیں ،پاکستان میں تمام جرائم میں پی ٹی آئی ملوث ہوتی ہے‘چیف جسٹس کے خط پر وزیراعظم پیر کو ایوان میں پالیسی بیان دینگے
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاپریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 15 مئی 2016 10:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مئی۔2016ء)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان میں آف شورکمپنیوں کا بابائے آدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف کے بعد وہ سیاست کرنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں ، جھوٹ کو اچھالنا اور سچ کو چھپانا عمران خان کی طبیعت کا حصہ ہے ،عمران خان یہ بات چھپانے اور آف شور کمپنی بنانے پر عوام پارلیمنٹ اورسپریم کورٹ کو جواب دیں، عمران خان کو یہ تو یاد ہے کہ1980میں کتنے رنز بنائے،کتنی وکٹیں لیں لیکن یہ بھول گئے کہ1983میں آف شورکمپنی بھی بنائی تھی،سب سے زیادہ وائٹ کالر کرمنلز عمران خان کے دائیں بائیں کھڑے ہیں،عمران،علیمہ، علیم،ترین،کے پی کا وزیراور ان کے والد سب کی آف شور کمپنیاں نکلیں،ایک اے ٹی ایم مشین نے تو اعتراف جرم بھی کیا،آ ف شور کمپنیوں کی دوڑ میں پاکستان تحریک انصاف 6کمپنیوں کے ساتھ سرفہرست پائی گئی ہے،مسلم لیگ (ن) کے کسی رکن پارلیمنٹ یا وزیر کا نام کسی آف شور کمپنی میں نہیں ،پاکستان میں جتنے جرائم ہوتے ہیں سب میں پی ٹی آئی ملوث ہوتی ہے،چیف جسٹس کے خط پر وزیراعظم پیر کو ایوان میں پالیسی بیان دینگے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 15 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
فوج کی زیر نگرانی کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس ٹریننگ شروع
-
مکی آرتھرکانیامطالبہ سا منے آگیا
-
آئی پی ایل : شان مارش کے ان فٹ ہوکر باہر ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
-
ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون سرینا ولیمز پالتو کتنے کا کھانا کھا گئیں ، حالت غیر ہوگئی
-
جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چھٹی جماعت کی طالبات کے لئے وظیفہ کی رقم میں اضافے کا فیصلہ ، وظائف کی رقم حاضری سے مشروط ہو گی
-
ننکانہ صاحب: تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن،تصدیق الفاروق کی گاڑی پر دھاوا،شیشے توڑ دیئے
-
پنامہ لیکس،تاجر،سیاست دانوں کی” بیگمات“ کا نجومیوں سے ہیلو ہائے کا انکشاف
-
احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اوردیگرملزمان کے خلاف 462ارب روپے کرپشن کرنے کے الزام میں پہلے گواہ نے اپنابیان ریکارڈ کرادیا
-
کوئٹہ،نیب نے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارکوگرفتارکرکے 10روزہ ریمانڈحاصل کرلیا
-
کنڈہ سسٹم سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اہلکاروں کی لسٹیں تیار ہورہی ہیں،عابد شیر علی
-
فیصل آباد،تحریک انصاف کے نظر یا تی کا رکنا ن کا راجہ ریاض ، شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کے خلاف مظاہر ہ
-
پانامہ لیکس کا معاملہ قدرت کا تحفہ ،کچھ لوگ ابھی کچھ ایک سال کے دوران پکڑے جائیں گے ،صدر ممنون
-
عمران خان پاکستان میں آف شورکمپنیوں کے بابائے آدم ہیں ، آف شور کمپنی بنانے کے اعتراف کے بعد وہ سیاست کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں ، جھوٹ کو اچھالنا اور سچ کو چھپانا عمران خان کی طبیعت کا حصہ ہے ، وہ عوام ... مزید
-
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے شریف خاندان کے5 اہم شخصیات کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں
-
وزیرِداخلہ کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ڈی جی رینجرزسندھ سے متحد ہ ،مہاجر قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے وفود کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
-
امریکا کا پاکستان سے پھر ’ڈو مور‘ کا مطالبہ،پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرے ،امریکی اراکین کانگریس
-
کابینہ کی ساری توجہ پانامہ لیکس اور وزیراعظم کے دفاع پر ہے،نعیم الحق
-
ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا
-
پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں چین کا بڑھتا ہوا دفاعی اثرورسوخ باعث تشویش ہے ، امریکہ
-
نواز شریف وزارت عظمی کو چھوڑ کر کسی اور کووزیر اعظم بنا دیں،افتخار محمد چوہدری
-
پانامہ لیکس میں شامل ہر ایک کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے ،مولا بخش چانڈیو
-
وزیر اعظم نواز شریف ترک صدر کی بیٹی کے نکاح کے گواہ بن گئے
-
ایان علی کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجازکے قتل میں ملزم نامزد
-
نیب کا چھاپہ، حیدرآباد کے تاجروں نے چیمبر کے صدر گوہر اللہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی
-
بنگلہ دیش : آسمانی بجلی نے قہر ڈھا دیا ، 50افراد ہلاک
-
نئی حکومت ملک کی نمائندگی نہیں کرتی ،سابق برازیلی صدر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر سخت تنقید
-
مقتول حزب اللہ کمانڈر کی جائے وقوعہ سے پرواز کی امریکی تردید
-
یادداشت بہتر بنانے کے لیے یوگا کریں، ماہرین
-
ڈھاکہ: بدھ راہب کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا
-
وسطی نیپال میں محصور کوہ پیماوٴں کے لیے خصوصی امدادی سلسلہ شروع
-
امریکا: موت کی سزا کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات پر دوا ساز کمپنی کی پابندی
-
ترک صدر کی مغربی ممالک پر کڑی تنقید
-
یمن میں القاعدہ سے جنگ اب ہماری ترجیج ہے: الجبیر
-
ترک اور امریکی اتحادیوں کے حملے، داعش کے 45 ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ
-
تیل پیدا کرنے والے ممالک تیل کی پیداوار روک دیں: کویتی وزیر
-
کارٹون مقابلے ہولوکوسٹ کا انکار نہیں ہے: ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.