بھارت کا بجلی کے منصوبے مقبوضہ کشمیر حکومت کے حوالے کرنے سے انکار

اتوار 22 مئی 2016 11:12

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مئی۔2016ء) بھارت نے نیشنل ہائیڈرو پار کارپوریشن کے تحت چلنے والے بجلی کے منصوبوں کو محبوبہ مفتی کی سربراہی میں قائم مقبوضہ کشمیر کی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پانی کے بھارتی وزیر مملکت پیوش گویال نے نئی دہلی میں میڈیا کے نمائندوں کوبتایا کہ این ایچ پی کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بجلی کے منصبوں سے کمائے جانے والے منافع میں سے کٹھ پتلی حکومت کو حصہ نہیں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :