ملکی سلامتی کیلئے دشمنوں سے نمٹنا ہوگا،بھارتی عزائم ڈھکے چھپے نہیں،خواجہ آصف
ایران برادر ملک ہے چاہ بہار میں بندرگاہ بنانا چاہتا ہے تو بنالے ، اقتصادی راہداری منصوبہ کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے امریکہ نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا، پاکستان کیلئے امریکی دروازہ بند ہوا تو دوسرے کھل جائیں گے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے ایسا ادارہ بنانا ہوگا جو سب کا آزادانہ احتساب کر سکے، سیالکوٹ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری اور یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب سے خطاب
اتوار 29 مئی 2016 10:52
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مئی۔2016ء ) وفاقی و زیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی کیلئے دشمنوں سے نمٹنا ہوگا، بھارتی عزائم ڈھکے چھپے نہیں، ایران برادر ملک ہے چاہ بہار میں بندر گاہ بنانا چاہتا ہے تو بنالے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ امریکہ نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا ۔
پاکستان کیلئے امریکی دروازہ بند ہوا تو دوسرے کھل جائیں گے۔ ہفتہ کے روز سیالکوٹ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لینے اور یوم تکبیر کا کیک کاٹنے کے بعد منعقدہ تقریب خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری دنیا کی طاقتیں ہمارے دشمن بھارت کوہر قسم جارحیت کے لوزامات سے نواز ر ہی ہیں اوراگر آج ہم ایٹمی طاقت نہ ہوتے تو دنیا نے ہمارا جو حال کرنا تھا وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے،14جون 2016ء کو ضرب عضب آپریشن کو 2سال مکمل ہوجائیں گے، پاک فوج نے بیش قیمت قربانیاں دیکر پاکستان کے شہروں اور سرحدی علاقوں کوکافی حد تک محفوظ بنا دیا ہے،آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ بھی میاں محمد نواز شریف نے کیا تھا جس کا مقصد پاکستان کو محفوظ بنانا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 29 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
ٹیم دورے پر روانہ ہوئی نہیں چیف سلیکٹر اور کپتانوں میں اختلافات کی اطلاعات سامنے آنے لگی
-
گوروں کو یاسر شاہ کا خوف ، اسپن باؤلنگ گر سیکھنے کیلئے ثقلین مشتاق سے معاہدہ کرلیا
-
ثانیہ مرزا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز دوسرے راوٴنڈ میں داخل
-
نیلم جہلم پراجیکٹ 2022 تک مکمل ہو گا،پرویز رشید
-
آنے والا بجٹ ترقی کی سوچ کا حامل ہو گا یا عوام پر بوجھ بنے گا
-
چیف جسٹس کا لاڑکانہ بار کے صدرسرفرازجتوئی کی جانب سے عربی نسل کا گھوڑا اور بکرا تحفے میں لینے سے انکار
-
بورڈ کے حتمی فیصلہ تک خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اشتہارات پر مکمل پابندی نہیں ہوگی‘ پیمرا
-
صدر مملکت ممنون حسین کی خرابی صحت سے متعلق خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں‘ ایوان صدر
-
نیب نے ایس ای سی پی کی رپورٹ پر ایز گارڈز 9 کی تحقیقات شروع کر دی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
-
جتنا اچھا موبائل اتنا بڑا ٹیکس
-
ای سی سی کا اجلاس کل طلب ،وزیراعظم نواز شریف سکائپ پر صدارت کریں گے
-
بجٹ تین جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،اسحاق ڈار
-
صدر ممنون حسین کو بھی دل کی تکلیف ہوگئی
-
جرائم پیشہ عناصرکومذہبی،سیاسی اورلسانی رنگ دینے والوں کوبھی پکڑناضروری ہے، میجر جنرل بلال اکبر
-
ملکی سلامتی کیلئے دشمنوں سے نمٹنا ہوگا،بھارتی عزائم ڈھکے چھپے نہیں،خواجہ آصف
-
وزیر اعظم کے بغیر قومی اقتصادی کونسل اور بجٹ کی آئینی حیثیت پر بحث چھڑ گئی
-
اسلام آباد، ملکی تاریخ میں پہلی بار پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونے نیگیٹو نکلے
-
شہباز شریف کی قوم سے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرنے کی اپیل
-
امریکی قونصل جنرل کی چودھری شجاعت پرویزالٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے طویل ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد ،سابق صدر آصف علی زرداری لندن سے دبئی پہنچ گئے
-
وزیر اعظم علاج معالجے، طبی ٹیسٹ، برطانیہ میں قیام، وغیرہ کے اخراجات ذاتی خرچ پر کر رہے ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاوٴس
-
زونگ کے سی ای او نے ایک اور کمپنی کے انضمام کا اشارہ دیدیا
-
موبائل فون کے استعمال سے کینسر لاحق ہونے کاخطرہ ہوسکتا ہے،آسٹریلیا میں تحقیق میں انکشاف
-
انڈونیشیا میں بچوں کی جنسی زیادتی میں ملوث افراد کے لیے نئی سزائیں متعارف کروادی گئی
-
سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاملات طے نہ ہو سکے
-
مکہ: رمضان المبا ر ک میں 5ملین مفت کھانے کے پیکٹ تقسیم کیئے جائیں گے
-
سعودی عرب نے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
-
ایران میں تعلیم مکمل کرنے کی خوشی میں مخلوط پارٹی کا انعقاد ، شراب نوشی
-
سکیورٹی خدشات ، ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں تیس فیصد کمی ریکارڈ
-
جانی ڈیپ کو اہلیہ ایمبر ہرڈ سے دور رہنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.