انٹرنیٹ پر دوستی ، 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی آئی
منگل 31 مئی 2016 09:58
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2016ء) فیس بک پر 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں گرفتار 56 سالہ بنگالی حسینہ کنیڈا سے منچن آباد پہنچ گئی جبکہ سکیورٹی ادارے غیر ملکی خاتون کی آمدورفت سے بے خبررہے۔ جوڑا کورٹ میرج کے بعد ہنی مون کیلئے مری بھی روانہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منچن آباد کے رہائشی 28 سالہ زمان بلوچ ولد صابر حسین سکنہ محلہ گنیش پورہ کی فیس بک پر کنیڈین نیشنل ہولڈرٹورنٹوسٹی اوٹاریومیں مقیم 50 سالہ بنگالن زلینہ تول خادم سے بات چل نکلی جو محبت میں بدل گئی۔
بلوچ نوجوان کی محبت میں گرفتار 56 سالہ حسینہ 21 مئی کو کنیڈا سے لاہور پہنچی جہاں سے فیس بک لورز نے سیدھا بہاولنگر سیشن کورٹ پہنچ کر بریک لگائی اور کورٹ میرج کے بعد جوڑا واپس لاہور ڈیفنس بلا ک اے میں دوروز تک دولہے کے ایک دوست کے گھر ٹھہرا اور پھر 23 مئی کو دوبارہ منچن آبا دپہنچ گیا۔(جاری ہے)
سکیورٹی ادارے غیر ملکی خاتون کی آمدورفت سے کئی روز تک بے خبر رہے اور 26 مئی کو بہاولنگرسکیورٹی برانچ اور تھانہ منچن آباد میں غیر ملکی خاتون کی آمدرجسٹر کی گئی۔
28 سالہ زمان بلوچ نے میڈیا کو بتایاکہ وہ عشق نہ پچھے ذات پر یقین رکھتا ہے اور اپنے سے دوگنی عمر کی خاتون کے ساتھ شادی کر کے بہت خوش ہے۔ شادی شدہ جوڑا منچن آبا د میں چند روز گزارنے کے بعد گزشتہ روز ہنی مون کیلئے مری کے برف زاروں کی طرف روانہ ہو گیمنگل 31 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
مردان، پولیس نے خود کش دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی
-
وفاق نے پن بجلی کے منافع کی مد میں پنجاب کے 102ارب دبا لئے
-
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی توڑنے کی باز گشت
-
حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
-
ہنگو، ترقیاتی فنڈ میں 50فیصد کٹوتی بلدیاتی ناظمین کا کٹوتی پالیسی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
عابدشیرعلی سندھ کے چھوٹے چھوٹے گاوٴں سے ٹرانسفارمرزاتروا رہے ہیں ،مولا بخش چانڈیو
-
لاہور ، نشے میں دھت کار سواروں نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
-
ایبٹ آباد، تین سال قبل اپنے حقیقی دوبیٹوں اورایک بیٹی کو زہردے کر قتل کرنے والی حقیقی ماں آسیہ بی بی کو سیشن جج ایبٹ آباد نے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
-
دورہ انگلینڈ : قومی ٹیم کے اسکل کیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز‘ 6 جونیئر کھلاڑی بھی شریک
-
پاکستان کے سسٹم میں چیزیں افشاں ہوناعام سی بات ہے ،نوازشریف
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی
-
تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے، آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
-
ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا باضابطہ پہلا رابطہ
-
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
اتحادی افواج کی موجودگی تک افغان حکومت سے مذاکرات کا لفظ بھی نہیں سننا چاہتے،افغان طالبان
-
وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں،مصدق ملک
-
وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت متعدد وزراء شریک نہیں ہوئے
-
F-16 طیاروں کے حوالے سے امریکہ سے بات چیت جاری ہے، رانا تنویر حسین
-
ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید :حکومت نے علماء کرام سے رابطے بڑھا دیئے
-
آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا
-
افغان حکومت نے رجسٹرڈافغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020ء تک توثیق کی باضابطہ درخواست کردی
-
ایک سال کے دوران 12000گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں ،کھالوں سے چین میں کاسمیٹک کا سامان بنایا جاتا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف
-
وزیراعظم کا ویڈیولنک پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے،قومی مفادات پر مسلسل سمجھوتے کئے جارہے ہیں، عمران خان
-
انٹرنیٹ پر دوستی ، 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی آئی
-
گلوکارہ سلمیٰ آغا کو لائف ٹائم بھارتی ویزا جاری ہوگا
-
رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویمیں زائرین کو 300ٹن آب زم زم فراہم کرنے کا منصوبہ تیار
-
خاندانی منصوبہ مسترد، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں، ہم اپنے جانشینوں کی تعداد دوگنا کریں گے، ترک صدر طیب اردوان
-
وائٹ ہاؤس کی باڑ پر دھات کا ٹکڑا گرنے پر سیکورٹی الرٹ کر دیا گیا
-
مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
-
جرمنی، سیکورٹی خدشات، کولون ایئر پورٹ سے بیرون ملک پروازیں معطل
-
مصر، محمد بدیع سمیت چھتیس اسلام پسندوں کو سزائیں
-
افغانستان میں طالبان کے حملے، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
-
بھارت میں نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.