ایٹمی صلاحیت ہوتے ہوئے تزویراتی گہرائی کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

منگل 14 جون 2016 10:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جون۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایٹمی صلاحیت کے ہوتے ہوئے تزویراتی گہرائی کی ضرورت نہیں پاکستان اپنی تمام سرحدوں کے دفاع کا اہل ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوا تو اسے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بدلتے حالات میں ملکی دفاع کی صلاحیتوں کے لحاظ سے مطمئن ہیں انہوں نے کہا کہ ایٹمی صلاحی تکے ہوتے ہوئے تزویراتی گہرائی کی ضرورت نہیں ہے۔ ؂

متعلقہ عنوان :