امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈز میں کمی کی ترامیم کی قرارداد مسترد کر دی

جمعہ 17 جون 2016 10:20

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء)امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کی کولیشن سپورٹ فنڈز میں کمی کی ترامیم کی قراردادمستردکردی گئی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق کانگریس میں سنئرٹیڈپونے پاکستان کواتحادی فنڈزمیں 200ملین ڈالرکی ترمیم پیش کی تھی جبکہ ڈاناروبوچرنے تمام اتحادی سپورٹ فنڈختم کرنے کی تجویزدی تھی ،ڈاناروبوچرکی حمایت84جبکہ مخالفت میں 336ووٹ کاسٹ ہوئے

متعلقہ عنوان :