مریم نواز شریف کی جنرل راحیل شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

جمعہ 17 جون 2016 10:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جون۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو ان کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے ”اے ویری ہیپی برتھ ڈے ٹو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف، اللہ تعالی آپ کو عمر دراز اور اچھی صحت سے نوازے“۔