شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل مقرر

بدھ 22 جون 2016 10:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جون۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے دستخطوں سے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو پارٹی کے عہدوں سے نوازا ہے ۔