قومی اسمبلی،عابد شیر علی نے تنزیہ طور پر ٹریکٹر ٹرالی کے الفاظ دوبارہ ادا کردیئے، خورشید شاہ غصے میں آگئے
حکومتی ارکان نے دوبارہ ایسا رویہ اپنایا تو حکومت کا نظام لپیٹ دیا جائے گا،اپوزیشن لیڈر وزیر مملکت عابد شیر علی نے معافی مانگ لی،حکومت اور اپوزیشن اراکین میں سخت الفاظ کا تبادلہ
بدھ 22 جون 2016 10:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جون۔2016ء) قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے تنزیہ طور پر ٹریکٹر ٹرالی کے الفاظ دوبارہ ادا کردیئے جس پر قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ غصے میں آگئے اور کہا کہ حکومتی ارکان نے دوبارہ ایسا رویہ اپنایا تو حکومت کا نظام لپیٹ دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنا قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں جس سے جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔
حکومت اپنی کرپشن کی وجہ سے پہلے ہچکولے کھا رہی ہے اور ہم حکومت کو نہیں جمہوریت کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں اگر اپوزیشن جماعتیں چاہیں تو ایک دن میں آپ کی حکومت ختم کی جاسکتی ہے عابد شیر علی سے فوراً معافی کا مطالبہ کردیا جس پر وزیر مملکت عابد شیر علی نے معافی مانگ لی ۔(جاری ہے)
حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین میں سخت الفاظ کا تبادلہ اس وقت ہوا جب گزشتہ روز وزیر مملکت عابد شیر علی نے بجٹ کٹوتی تحاریک کے دوران اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے الفاظ ”ٹریکٹر ٹرالی“ کو تنزیہ طور پر دوبارہ دوہرائے تو پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر ‘ شیریں مزاری‘ شازیہ مری اور دیگر اراکین ایوان میں کھڑے ہوکر سخت احتجاج کیا جس پر حکومتی اراکین نے بھی سخت جملوں میں جواب دیتے رہے جس پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ غصے میں کھڑے ہوگئے اور اپوزیشن اراکین کو بیتھنے کی ہدایت کی ہو ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پہلے ہی ہچکولے کھا رہی یہ اور ہم جمہوریت کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
حکومتی اراکین کی خواہش ہے کہ حکومت ختم ہوجائے اور اپوزیشن جماعتوں سے ایسے رویہ سے ایک دن حکومت نہیں چل پائے گی اور قومی اسمبلی کا اجلاس بھی ختم کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں حکومت کے خلاف اپنے پارٹی ممبران سازش کررہے ہیں اور حکومت کو ایوان کے اندر اور باہر دونوں جگہوں سے خطرہ ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر عابد شیر علی نے ایوان میں کھڑے ہوکر نازیبا الفاط کی معافی نہ مانگی تو ایوان کو بند کردیا جائے گا اور حکومت کو ختم کردیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ یہ ایوان ہے کوئی اکھاڑہ نہیں ہے ۔ جب مرضی جس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کی جائیں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کو ایوان میں غیر مشروط معافی کا حکم دیا تو عابد شیر علی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور اس کے ساتھیوں سمیت سب سے غیر مشروط معافی طلب کی جس کو تمام اراکین نے قبول کرلیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 22 جون 2016 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کو عسکریت پسندوں کی رہائی کے لیے ’بارگیننگ چپ‘ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے، پولیس کو شبہ
-
وزیر اعظم کے ایک وفاقی وزیر انہیں خوش دیکھنا نہیں چاہتے، ہر روز ان کیلئے نیا مسئلہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں،مولا بخش چانڈیو
-
زینت قتل کیس‘ملزمہ پروین بی بی نے ایک بار پھر عدالت میں اعتراف جرم کرلیا
-
ملک بے یارو مددگار‘ پوری ملکی قیادت لندن ،امریکہ ، دبئی اور بیرون ملک رہ کر ملکی معاملات چلا رہی ہے‘لاہور ہائیکورٹ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک سے ملنے والے فنڈز کا جائزہ روکنے کیلئے کیس کی جلد سماعت کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی
-
عید الفطر:اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
-
مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا
-
مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر ایوب جتک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
-
ٹھٹھہ، تحریک انصاف کے مقامی رہنما مصلفی چانڈیو گرفتار
-
وویمنز چیمپئن شپ :پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم کو شکست
-
دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف
-
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا
-
پاکستان نے کسی ملک کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے،سر تاج عزیز
-
ملک ایک ماہ سے بغیر وزیراعظم کے چل سکتا ہے تو وزیراعظم کی ضرورت ہی کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سرتاج عزیز
-
حیدر آباد فنڈ کیس ، پاکستانی دعویٰ خارج کرنے کی بھارتی اپیل مسترد
-
مارچ 2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا ،عابد شیرعلی
-
وزیراعظم عیدکی خوشیاں پاکستان میں منائیں گے ،پرویزرشید
-
شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل مقرر
-
پاکستان میں ملا اختر منصور پر ڈرون حملہ نے عالمی سطح پر افغانستان میں قیام امن کی کوششوں پر پانی پھیر دیا،امریکی جریدے”وال سٹریٹ جنرل“کی رپورٹ
-
پشاور،خیبر پختونخوا بجٹ اجلاس ،پی ٹی آئی کے ایم پی اے بابر سلیم اور سینئر صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے درمیان اجھگڑا ہاتھا پائی تک پہنچ گیا
-
قومی اسمبلی،عابد شیر علی نے تنزیہ طور پر ٹریکٹر ٹرالی کے الفاظ دوبارہ ادا کردیئے، خورشید شاہ غصے میں آگئے
-
بن لادن گروپ میں ملازمت کرنے والے خیبر پختونخوا کے تین ہزار سے زائد ملازمین سعودی عرب میں پھنس گئے
-
تحریک انصاف نے مفتی عبدالقوی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
-
مفتی عبدالقوی نے بند کمرے میں میرے ساتھ سگریٹ، کوک اور چائے شیئر کی ، ایک گھونٹ مجھے پلاتے تھے پھر خود پیتے تھے، قندیل بلوچ
-
امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کرر ہا ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے،حسین حقانی
-
بھارتی فلم اڑتا پنجاب کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی
-
مصر : جج نے بحیرہ احمر کے دو جزیرے سعودی عرب کو لوٹانے کے حکومتی فیصلے کو منسوخ کر دیا
-
سعودی عرب میں 9چینی باشندوں نے امام مسجد کے روئیے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا
-
ترکی: عدالت نے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو رہا کر دیا
-
اٹلی کے سابق رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا قبول اسلام
-
امریکی سینٹ نے ملک میں آتشیں اسلحہ محدود کرنے کے لیے پیش کی گئی مختلف تجاویز رد کر دی
-
شمالی کوریا کا ممکنہ میزائل تجربہ، جاپانی فوج کو ہائی الرٹ دیدیا گیا
-
قبرص میں جنگلی آگ بے قابو ہوگئیء،دو فائر فائٹر سمیت ہلاک
-
بین الاقوامی عدالت نے کانگو کے سابق نائب صدرکو 18 برس کی قید سزا سنا دی
-
میں اسلام کا سپاہی ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.