وزیر اعظم نواز شریف سے خواجہ آصف کی ملاقات، خیریت دریافت کی

ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی

جمعہ 24 جون 2016 10:44

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جون۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے وزیر اعظم کی خیریت دریافت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم کو کراچی کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا ۔