وفاق کاانسداددہشتگردی ترمیمی ایکٹ اورتحفظ پاکستان ایکٹ میں2سال کی توسیع کافیصلہ ،سمری وزیراعظم کوارسال

منگل 28 جون 2016 10:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جون۔2016ء) وفاق کاانسداددہشتگردی ترمیمی ایکٹ اورتحفظ پاکستان ایکٹ میں2سال کی توسیع کافیصلہ ،دونوں خصوصی قوانین میں توسیع کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی گئی ۔

(جاری ہے)

خصوصی قوانین کی حتمی منظوری پارلیمنٹ سیلی جائے گی ایکٹ کیتحت قانون نافذکرنیوالیاداروں کومشتبہ شخص کوگولی مارنیاختیارحاصل ہے ملزم کو90روززیرحراست رکھنیاورکسی بھی صوبیمیں عدالتی ٹرائل کااختیارحاصل ہے پارلیمنٹ نے2خصوصی قوانین کی منظوری دی تھی دونوں خصوصی قوانین دوسال کیلئینافذ کئے گئے تھے انسداددہشت گردی ترمیمی ایکٹ کی مدت رواں ماہ15جون کوختم ہو چکی ہے ۔تحفظ پاکستان ایکٹ کی مدت آئندہ ماہ15جولائی کوختم ہوجائیگی۔

متعلقہ عنوان :