آزادکشمیر میں شفاف الیکشن پاکستان اور کشمیر کے مفاد میں ہے،چوہدری نثار
الیکشن کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے 22 ہزار پر مشتمل فوجی اور سول اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا، رواں سال کے آخر تک ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کئے جائیں گے بلاول بھٹو،آصف زرداری نے اثاثے اب تک ظاہر نہیں کئے، عمران خان کو بلاول بھٹو کے ساتھ کنٹینر پر بیٹھنے سے پہلے سرے محل کا پوچھنا چاہیے،نادرا میگا سینٹر کا افتتاح، میڈیا سے گفتگو
منگل 5 جولائی 2016 10:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جولائی۔2016ء) وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں صاف و شفاف الیکشن پاکستان اور کشمیر دونوں کے مفاد میں ہے۔ الیکشن کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے 22 ہزار پر مشتمل فوجی اور سول اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ رواں سال کے آخر تک ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کئے جائیں گے۔
بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے اپنے اثاثے اب تک ظاہر نہیں کئے ہیں عمران خان کو بلاول بھٹو کے ساھ کنٹینر پر بیٹھنے سے پہلے سرے محل کے بارے میں پوچھنا چاہیے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں نادرا میگا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ آزاد جموں کشمیر کے اندر شفاف اور آزادانہ الیکشن کرانا نہ صرف اہم ہے بلکہ دنیا کو ایک پیغام چلا جائے کہ مقبوضہ کشمیر میں کس طرح کے الیکشن ہوتے ہیں اور آزاد جموں و کشمیر میں کس طرح شفاف الیکشن منعقد ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 5 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
افغان حکومت نے افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے باعث پشاور سے چلنے والی پاک افغان دوستی بس سروس معطل کردی
-
پانامہ لیکس کے معاملے پر اگر اپوزیشن عدالت میں گئی تو یہ ہمارے حق میں بہتر ہو گا،خو اجہ سعد رفیق
-
نامعلوم چور ایم این اے طلال چوہدری کے فلیٹ سے لاکھوں کاسامان لوٹ کر فرار
-
راولپنڈی،اڈیالہ روڈپرچوہرے قتل کی لرزہ خیزواردات
-
گوادر: کسٹمز ڈیوٹی ہدف سے 200 گنا زیادہ
-
بجلی چوری پکڑنے پر ایس ڈی او واپڈا کے خلاف کارروائی
-
مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اکمل خان باری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
-
کراچی، تحقیقاتی اداروں نے دو ہائی پروفائل کیسز کوعید کے بعد حل ہونے کی رپورٹ حکومت کوفراہم کردی
-
کراچی، امجد صابری کے اہل خانہ نے ملک چھوڑنے کافیصلہ کرلیا
-
ہربھجن، یووراج چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں، مذاق میں زور آزمائی کی تھی: شعیب اختر
-
سعودی عرب میں 4 دھماکے،10افراد جاں بحق ہونیکی اطلاعات
-
آزادکشمیر میں شفاف الیکشن پاکستان اور کشمیر کے مفاد میں ہے،چوہدری نثار
-
متحدہ عرب امارات میں عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا
-
اسحاق ڈار کا قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
-
کر اچی ، ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت گواہان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی، میرے خلاف قائم مقدمات کے پیچھے حضرت یونس علیہ السلام کے دور جتنی بڑی مچھلیوں کا ہاتھ ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس علی شاہ کے موبائل فون کے لنڈی کوتل میں لوکیشن کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کردی
-
پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت سے عید پرہرصورت بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے عید کے بعد احتجاج کااعلان کردیا
-
دمام میں پھنسے پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ
-
سوئس بینکوں میں پاکستان کی دولت ہندوستانی شہریوں سے زیادہ
-
بلدیاتی انتخابات 2015 ، ملک بھر سے مسترد ہونے والے ووٹوں کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
-
حج کرپشن کیس؛ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد
-
متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے انڈسٹریل ایریا میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو پا لیا گیا
-
شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف روس سے تعاون کرنا چاہتے ہیں ، ترکی
-
جان کیری نے بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو ڈھاکا کے ریسٹورنٹ پر حملے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کردی
-
برطانوی حکومت کو ایک لاء فرم کی جانب سے دھمکی
-
سعودی حکام نے یمنی میزائل حملہ ناکام بنا دیا
-
سابق چینی صدر کے قریبی ساتھی کو عمر قید
-
جدہ میں معتمرین کی بس کو حادثے میں 13افراد جاں بحق،36زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.