آیت اللہ خمینی کے سیاسی ومذہبی جانشین کا دورہ کرا چی
ڈرون حملے سے ہلاک ملامنصورکے معاملے پر تبا دلہ خیال طالبان اورداعش کوامریکااوراسرائیل کی حمایت حاصل ہے،حسنخمینی
ہفتہ 9 جولائی 2016 11:13
تہرا ن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جولائی۔2016ء )انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے سیاسی ومذہبی جانشین نے کہاہے کہ طالبان اورداعش کوامریکااوراسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔پاکستانی میڈیاکوپہلے انٹرویو میں آیت اللہ حسن خمینی نے ڈرون حملے سے ہلاک ملامنصورکے معاملے پر بھی بات کی۔انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے سیاسی ومذہبی جانشین آیت اللہ حسن خمینی نے پا ک ایران تناو کے موقع پرکراچی کامختصردورہ کیا۔
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک میں دہشتگردی کی وارداتوں کاتعلق حسن خمینی نے امریکااوراسرائیل سے جوڑا۔آیت اللہ حسن خمینی نے کہا کہ سمجھا جاتا تھاکہ مسلمانوں کاسب سے بڑامسئلہ فلسطین تھامگراب مختلف ممالک میں تکفیری گروہ نے جو بھیانک تشددکیا ہے اس سے ہرمسلمان دکھی ہے۔(جاری ہے)
پیغمبراسلام کادل بھی دکھی ہوگاکہ آج جہان اسلام کی صورتحال کیاہے۔
حسن خمینی سے تین ماہ پہلے ایران کے صدر حسن روحانی پاکستان آئے تھے،تاہم بلوچستان میں مبینہ ایرانی مداخلت کامعاملہ اس دوریپرغالب رہاتھا۔حسن خمینی نے کہا کہ ایران اورپاکستان کے درمیان تعلقات میں ایسی چیزیں اثرنہیں ڈالتیں۔دونوں ملکوں کے تعلقات اس سے بڑھ کرہیں۔بلوچستان ہی میں دوماہ پہلے طالبان لیڈر ملا اخترمنصورامریکی ڈرون حملے میں ماراجاچکاہے۔ملامنصوربھی مبینہ طورپرایران ہی سے تھا۔حسن خمینی نے کہاکہ وہ ایران میں نہیں تھا، اسکے باریمیں افواہیں تھیں اورایرانی وزارت خارجہ بھی تردیدکرچکی ہے۔نوجوانوں میں مقبول مگرلبرل خیالات کے سبب متنازعہ حسن خمینی نیایران سعودی عرب مذاکرات پربھی زوردیامگران دونوں ملکوں کیدرمیان سردجنگ کیخاتمے کیلییانکاکردارکیاہوگا؟یہ واضح نہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 9 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ نے اچانک اپنا ہیلی کاپٹر قادرآباد کے قریب ساہیوال کول پاور پلانٹ کی سائٹ پر اتار لیا ، 1320 میگا واٹ بجلی منصوبے کا غیر اعلانیہ دورہ
-
کراچی،عیدالفطرکے موقع پر100ارب روپے کی خریداری،غیرملکی ملبوسات اوردیگراشیاء فروخت
-
نئی انکم ٹیکس پالیسی ، پراپرٹی کی قیمت مقرر
-
لاہور، ڈاکٹرطاہرالقادری کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
-
لاہور،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل عمرفاروق برکی بارڈرپراگلے مورچوں پراہلکاروں سے عیدملنے پہنچ گئے،مٹھائی تقسیم کی
-
قائم علی شاہ نے وزارت اعلی کے دس سال پورے کرلیے
-
فوری طورپرنئی نوکریوں کااعلان کیاجائے، حکومتی ارکان سندھ اسمبلی کا صوبائی حکومت اورپی پی کی مرکزی قیادت پردباؤ
-
کراچی،ماں کی ممتاسے محروم ایدھی سینٹرمیں موجودعبداللہ سے کوئی اپناملنے نہ آیا
-
بھارتی فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس “آصف زرداری کی پسندیدہ نکلی ‘جیل میں قید کے دوران بھی مذکورہ فلم دیکھتے رہے
-
دکھی انسانیت کے مسیحا ،فقیر منش ، درویش صفت ، انسان دوست عظیم عبدالستار ایدھی انتقال کر گئے ،پورا ملک سوگوار ،لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے،وزیر اعظم کا نشان امتیاز ،ایک روزہ سوگ کا اعلان،سندھ ... مزید
-
ڈاکٹر ز نے اجازت دیدی ،وزیر اعظم نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپس پہنچیں گے
-
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ،جوانوں سے عید ملے، خدمات کی تعریف کی
-
عوام پر مہنگائی کا بوجھ اور ٹیکسوں کی بارش کر دی گئی، نواز شریف مغل اعظم بنے بیٹھے ہیں،عمران خان
-
کراچی پولیس نے امجدصابری کے قتل کی تفتیش کے دوران تین ملزمان کوحراست میں لے لیا
-
پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں نے ٹی او آرز کمیٹی سے الگ ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے اکھٹے الگ ہونے کا بھی فیصلہ کر لیا
-
سعودیہ خودکش حملے: 12 پاکستانیوں سمیت 19افراد گرفتار
-
بھا رتی حکو مت کا معرو ف سکا لر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف تحقیقات کا حکم
-
پاک فضائیہ کا طیارہ سی130دنیا کے سب سے بڑے ایئرشو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا،
-
آیت اللہ خمینی کے سیاسی ومذہبی جانشین کا دورہ کرا چی
-
معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے حالات زندگی پر ایک نظر
-
بچپن میں والدہ کی بیماری اور انکی تیمارداری نے عبد الستار ایدھی کو دکھی انسانیت کی طرف مائل کیا
-
برطانوی وزارت عظمیٰ کیلئے تھریسا مئے دوسرے مرحلہ کی رائے شماری میں کامیاب ہو گئیں
-
عراق، بم دھماکوں میں 300 افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی کے سربراہ سمیت 3 اعلیٰ ترین افسر معطل
-
ایران اور بشار الاسد کے ساتھ ”داعش“ کے تعلق کا انکشاف
-
سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا
-
بھارتی معاشرہ انحطاط کا شکار ،ہندوستان میں مرد وں کی جسم فروشی باقاعدہ کاروبار بن گیا ، منڈیاں سجا کر سرعام بولیاں لگنے لگیں
-
ایران کے سب سے بڑے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی
-
نیتن یاہو: کینیا میں قاتلانہ حملے سے متعلق رپورٹس کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.