لیپہ ویلی کے مقام پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید

پیر 11 جولائی 2016 10:24

مظفرآباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11جولائی۔2016ء) لائن آف کنٹرول پر لیپہ ویلی کے مقام پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس میں 2 شہری شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں نوجوان منڈہ کلی کیرہائشی تھے۔ شہید شہریوں کی شناخت جاوید اور مبشر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :