برطانیہ نے چینی تنظیم” ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ “ کو دہشت گرد قرار دیدیا

جمعہ 22 جولائی 2016 10:50

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جولائی۔2016ء ) برطانیہ نے چین کی تنظیم ” ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ“ کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے یہ تنظیم سنکیانگ میں علیحدگی کی تحریک چلا رہی ہے۔ برطانوی ہوم آفس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ گروپ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے۔ ادھر ورلڈ یغور کانگرس کے ترجمان دلکست ریکست نے کہا ہے کہ برطانیہ نے چین کو یغور میں کریک ڈاؤن تیز کرنے کا جواز فراہم کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :