حامد سعید کا ظمی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیئے اہلسنت کی 30 جماعتوں کا مشترکہ اجلاس
عدالتوں کا احترام کرتے ہیں مگر حامد سعید کاظمی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے حج کرپشن کیس میں کسی بھی سطح پر کچھ ثابت نہ ہونے کے باوجود سزا سمجھ سے بالا تر ہے،مشترکہ اعلامیہ
جمعرات 28 جولائی 2016 10:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2016ء ) سابق وفاقی وزیر مذہبی امو ر و حج صاحبزادہ سید حامد سعید کا ظمی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیئے اہلسنت کی 30 جماعتوں کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی کے ترجمان خواجہ محمد ناصر رحمانی نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں مگر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے۔
کیونکہ حج کرپشن کیس میں کسی بھی سطح پر کچھ ثابت نہ ہونے کے باوجود سزا سمجھ سے بالا تر ہے۔ اس موقع پرعلامہ خادم حسین خورشید الازہری، سربراہ وحدت اسلامیہ، علامہ سید وسیم الحسن شاہ نقوی صدر جمعیت علمائے پاکستان ۔پنجاب ،سید جواد الحسن کاظمی، مرکزی وائس چئیرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان، پیر فدا حسین ہاشمی ایڈووکیٹ، مرکزی چیف آرگنائزر نظام مصطفٰی پارٹی، علامہ سیدظہیر عباس، صدر جمعیت علماء پاکستان، اسلام آباد، ریحان طاہر قادری، سیکرٹری جنرل انجمن طلبہ اسلام پاکستان،علامہ حافظ ارشاد احمد سعیدی، مرکزی رہنما تنظیم السعید پاکستان، طاہر اقبال چشتی، رہنما سنی تحریک، علامہ نعیم عارف نوری، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 28 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست ، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا اصولی فیصلہ ہوگیا
-
وزیراعظم پاکستان کا کچن آزاد کشمیر میں خواتین کی خصوصی نشست بھی لے اڑ ا
-
قائم علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا
-
آف شور کمپنی کے الزامات ،صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی کے والد کے خلاف کاروائی آئندہ ہفتے شروع ہونے کے امکانات
-
الیکشن کمیشن مکمل فعال ہوگیا ، 4 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا
-
پاک ریلوے کی آڈٹ رپورٹ2016ء ، اربوں کے گھپلوں اورنقصان کاانکشاف
-
حامد سعید کا ظمی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیئے اہلسنت کی 30 جماعتوں کا مشترکہ اجلاس
-
اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
-
کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
-
پارلیمانی کمیٹی آزاد کشمیر کا اجلاس :راجہ فاروق حیدر وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد
-
وزیراعلیٰ سندھ نے استعفیٰ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان کو پیش کر دیا
-
وسیم اختر نے 20جولائی کے بعد مختلف مواقع پر اپنا بیان ریکارڈ کرایا،جے آئی ٹی رپورٹ ہم نے لیک نہیں کی ،تفتیشی افسر
-
آپریشن سے کراچی اور اندرون سندھ دہشت گردی ،ٹارگٹ کلنگ ،اغوا ء کاری ،بھتہ خوری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،رینجرز
-
پاکستان اورایران کا داعش جیسے مشترکہ خطرات سے نمٹنے پرزور
-
سی پیک میں انرجی کا پورٹ فولیو 35 ارب ڈالر ہے ،احسن اقبال
-
انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 16 افراد کو آج سزائے مو ت دی جائیگی
-
نیب کی کارکردگی نہیں دکھا سکتا تو اسے بند کر دیں،سپریم کورٹ
-
پاک افغان اور نیٹو فوجی حکام کے مابین سہ فریقی سکیورٹی مذاکرات
-
دمام کے بعد ریاض اور جدہ میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات سے دوچار
-
ترکی میں 149 سیکورٹی اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
-
بغداد میں خودکش دھماکہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے
-
نیپال اوربھارت میں سیلاب، کئی لاکھ افراد متاثر
-
پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے والی بالی ووڈ شخصیات
-
شام کے کْرد اکثریتی شہر میں ٹرک بم دھماکا، کم از کم 55 افراد ہلاک
-
ترکی: حکومت پر تنقید کرنے والے47 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
ایران میں صدارتی انتخابات اْنیس مئی کو منعقد ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.