رینجرزکوبہت جلداختیارات دے دیئے جائیں گے،مولابخش چانڈیو
رینجرزقومی ادارہ ہے،اندرون سندھ میں کراچی جیسے حالات نہیں،وہ کافی پرامن ہے اس لیے وہاں رینجرزکی ضرورت نہیں ہے،مشیراطلاعات سندھ نئے وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسندھ کے لوگوں کی شکایات وزیراعلیٰ ہاؤس اورمتعلقہ وزراء تک پہنچانے کے نظام کوموثربنایاجارہاہے،دوبارہ مشیراطلاعات بنائے جانے پرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری کاشکرگزارہوں،اپنی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس سے خطاب
پیر 1 اگست 2016 10:31
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم اگست ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں اور رینجرز کو بہت جلد اختیارات دے دیئے جائیں گے۔ وہ آج اپنی رہائشگاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔مشیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں سے کراچی میں کافی حد تک امن ہوا ہے ۔
نہوں نے کہا کہ رینجرز ہمارا قومی ادارہ ہے اور رینجرز اور پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ہے - انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ میں کراچی جیسے حالات نہیں اور وہ کافی پر امن ہے اس لیے وہاں رینجرز کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز بھی سول حکومت کے ساتھ مل کر دھشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنا چاہتی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ سول حکومت کی پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں سے کراچی میں کافی حد تک امن قائم ہوا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر زراعت خیبر پی کے سردار اکرام گنڈہ پور نے الزامات پر وزیر مال علی امین گنڈہ پور کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
-
خیبرپختونخواء میں تحریک انصاف کی حکومت ناکام نہیں ہوئی،پرویزخٹک
-
آئندہ صوبے میں کرپشن نہیں ہونے دیں گے،دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،مراد علی شاہ کا عزم
-
وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے ہوا میں
-
کرم ایجنسی ، پولیٹیکل انتظامیہ کا افغان مہاجرین کو ایک ہفتے میں پاکستان سے نکلنے کا حکم
-
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا
-
لاہور، فائیو سٹار ہوٹل کے باتھ روم میں کنیئرڈ کالج کی طالبہ کی پراسرار موت خودکشی تھی یا قتل؟ پولیس 2روز گزر نے کے باوجود معمہ حل نہ کرسکی
-
امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
-
آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی،آرمی چیف
-
صدرمملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2016 پردستخط کردئیے
-
اسلام آباد، تحریک انصاف کی پارٹی قیادت کا اعلیٰ سطحی اور اہم اجلاس، پانامہ لیکس کی تحقیقات اور 7 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے اہم پہلووٴں پر غور
-
عوامی تحریک کا 6اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
-
قندیل بلوچ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
-
سندھ میں جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے کارروائی ہوگی ،سید مراد علی شاہ
-
رینجرزکوبہت جلداختیارات دے دیئے جائیں گے،مولابخش چانڈیو
-
تحریک انصاف سمیت دیگر حکومت مخالف جماعتوں کی احتجاجی تحریک کو نا کام بنانے کیلئے حکومت نے بھی لائحہ عمل تیار کرلیا
-
آٹھ سال میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے فوج آئی تو مٹھائیاں بٹیں گی ،پرویز مشرف
-
سعودی عرب ،تنخواہیں نہ ملنے کے باعث سینکڑوں پاکستانی فاقہ کشی پر مجبور
-
غزالہ خان کا مذاق اڑانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا
-
اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات
-
بغیر پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ
-
افغان فورسز نے ہلمند کے طالبان زیر قبضہ ضلع کا کنٹرول پھرسنبھال لیا
-
امریکی ایجنسیوں نے سرمایہ کاری کمپنی گولڈ مین سچس کو بینکنگ سرمایہ کاری کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیئے
-
پیراگوئے کا منشیات فروش قیدی کے لیے بنایا گیا شاہانہ قیدخانہ منظر عام پر آ گیا
-
ممبئی ،فلم میکر پروڈکشن ہاؤس راج شری فلمز کے مالک انتقال کر گئے
-
کینیڈا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.