تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکردیا
200صفحات پرمشتمل ریفرنس پی ٹی آئی کے اراکین نے سپیکرقومی اسمبلی کے پاس جمع کروایا حکومت کوکسی بھی محاذپربھاگنے نہیں دیں گے ،وزیراعظم کے احتساب پرتمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں،شاہ محمود پانامہ پیپرزمیں نام کسی پاکستان کی سیاسی جماعت نے نہیں ڈالاہے بلکہ صحافت کے بین الاقوامی ادارے کی تحقیقات کے بعدسامنے آیاہے آئندہ حکومت کے خلاف ایک جماعت نہیں بلکہ 20جماعتیں سڑکوں پرہوں گی،میڈیاسے گفتگو
منگل 16 اگست 2016 10:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اگست۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم پاکستان کے خلاف 200صفحات پرمشتمل ریفرنس دائرکردیاہے ،پی ٹی آئی کے اراکین نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ کے دوران سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کووزیراعظم کے خلاف ریفرنس جمع کروایا۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کوکسی بھی محاذپربھاگنے نہیں دیں گے ،وزیراعظم کے احتساب پرتمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں ،پانامہ پیپرزمیں نام کسی پاکستان کی سیاسی جماعت نے نہیں ڈالاہے بلکہ صحافت کے بین الاقوامی ادارے کی تحقیقات کے بعدسامنے آیاہے ۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے پارلیمنٹ ہاوٴس کے گیٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ریفرنس پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھاگیاتھااورپارلیمانی پارٹی کی منظوری کے بعدریفرنس سپیکرہاوٴس میں دائرکیا،ہم نے اپناکام کردیاہے اوراب سپیکرکے پاس 30دن ہیں کہ وہ اس پرکیافیصلہ دیتے ہیں ،سپیکرقومی اسمبلی ایک شفاف شخص ہیں اورامیدکی جاتی ہے کہ سپیکرقومی اسمبلی تمام آئینی شقوں کاجائزہ لیکرفیصلہ سنائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 16 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
اولمپکس کے فاتح کھلاڑی تمغوں کو کاٹتے کیوں ہیں؟ راز سے پردہ اٹھ گیا
-
بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا
-
لاہور سے بچے اغوا نہیں ہوئے بلکہ وہ مسنگ ہیں،آئی جی پنجاب
-
پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کوبرآمدکررہی ہے ،ویب سائٹ پرمکمل ڈیٹاموجودہے ،مریم نوازشریف
-
صوابی کے علاقے زیدہ میں پولیس موبائل پردہشتگردوں کاحملہ ،ایس ایچ اوجاں بحق
-
ملتان ،پولیس قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبدالقوی کی گرفتاری سے گریزاں
-
جعلی ڈگری کیس، ایگزیکٹ کے ( سی ای او) سمیت دیگر 14 ملزمان کی 5 لاکھ روپے فی کس کے عوض درخواست ضمانت منظور
-
عابد شیر علی کا وزیر کھیل سندھ کا50پش اپس کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان
-
ڈیرہ غازیخان ،دانش سکول کی ٹیچر کا آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد، بچی کے جسم اور پیروں پر تشدد کی وجہ سے نشان پڑ گئے
-
میانوالی، جناح بیراج کے دروازوں سے 5 مسخ شدہ لاشیں برآمد
-
پیرو میں 5.2شدت کا زلزلہ،امریکی سیاح سمیت 9افراد ہلا ک، متعدد زخمی،80سے زائد گھر تباہ
-
بلغاریہ: غیر قانونی آمد و رفت روکنے کے لیے ترکی کے ساتھ سرحد پر نئے چیک پوائنٹ قائم
-
روس نے بحیرہء روم میں فوجی مشقیں شروع کر دیں
-
جرمن حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے متعلق مرکزی بینک کی تجویز مسترد کر دی
-
عراقی پارلیمان نے بالآخر پانچ نئے وزراء کی تقرری کی منظوری دے دی
-
مہاجر بچوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوتی،ڈاکٹرز آف دی ورلڈ
-
’شامی شہر حلب کے لیے روس امریکا مشترکہ فوجی آپریشن قریب تر‘، ماسکو حکومت
-
جنوب مشرقی ترکی میں کار بم دھماکا، چھ افراد ہلاک
-
اکتوبر تک ویزا فری انٹری دو ورنہ مہاجرین کی ڈیل ختم، ترکی
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
-
افغان مہاجرین کی بے دخلی ،سنگین مسئلہ ہے،چوہدری نثار
-
وفا ق کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ورجن آئی لینڈ اور پانامہ طرز پر سرمایہ کاری کی سہولت دینے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکردیا
-
پاکستان نے بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کیلئے با ضابطہ دعوت دیدی
-
2018ء تک ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا ،حکومت
-
وزیر داخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا
-
پاکستان میں پہلی بار زیابطیس کے مریضوں زخم سے بچاؤ اور پاؤں کٹنے سے محفوظ رکھنے والے جوتے تیار
-
سندھ میں رینجرزکووہی اختیارات دیئے ہیں جو2013ء میں تھے ،سیدمراد علی شاہ
-
بھارتی شہری کے طور پر جنم دن مناتے ہوئے فخر محسوس کررہا ہوں، عدنان سمیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.