وفاقی وزیر پیر صدر الدین شاہ راشدی کا سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مختلف کیمپوں کا دورہ

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

بدھ 17 اگست 2016 11:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17اگست۔2016ء) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز پیر صدر الدین شاہ راشدی نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مختلف کیمپوں کا دورہ کیا ۔ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر پیر صدر الدین سعودی عرب کے دورے پر ہیں جو سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مسائل سنین گے اور پاکستانی ورکرز کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ صدر الدین مسائل کے حل کیلئے سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :