لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں ،عمران خان
شہر میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پیر 22 اگست 2016 10:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اگست۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ، یہاں بھی رینجرزکے ذریعہ آپریشنز کیے جائیں۔
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں رینجرزآپریشنز کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جاری رینجرز کا دائرہ کار لاہور تک بڑھایا جائے ، لاہور میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ، پنجاب پولیس کو ن لیگ کا عسکری ونگ بنا دیا گیا ہے ، لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن مرزا تنویر کے قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ،تحریک انصاف کے دو کارکنوں خرم اور عاطف کو بھی گزشتہ سال قتل کردیا گیا تھا ، ہمارے کارکنوں کے قاتل آزادانہ طور پر گھوم پھر رہے ہیں ، شریف برادران کو جہاں سے سیاسی خطرہ ہوتا ہے وہاں گلووں کی طاقت استعمال کرتے ہیں ، پنجاب پولیس کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے ،شریف برادران نے پنجاب پولیس کا پیشہ وارانہ تشخص تباہ کردیا ہے ، لاہور میں رینجرز کے ذریعہ ٹارگٹ کلرز اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی جائے ، پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کا دائرہ اسلام آباد تک پھیل گیا ہے ، اسلام آباد میں نوجوان وکیل فہد ملک کو جرائم پیشہ مافیا نے بے دردی سے قتل کیا ، فہد ملک پولیس سٹیشن کے سامنے قتل کیا گیا ، اسلام آباد پولیس کی طرف سے اپنی ذمہ داری ادا کرنے تک رینجرز کو ایکشن لینا چاہیے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 22 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکاپہلااجلاس آج ہوگا
-
پیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، وزیر اعلیٰ کے قریبی عزیز بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے
-
نجی تنظیم ہیومن اپیل کا صحرا ئے تھرپارکر میں وسیع پیمانے پر سبزیاں اگانے کا آزمائشی منصوبہ کامیابی سے ہمکنار
-
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل
-
خواجہ سراؤں کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور لوٹ مار کی وارداتوں کا انکشاف
-
حکومت پنجاب کی وفاق سے 10فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش
-
باجوڑ ایجنسی ، آسمانی بجلی گرنے سے4افراد جاں بحق
-
سکردو، سیاحوں کی جیپ کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
-
9ویں جماعت کا خراب نتیجہ ، سرکاری سکولوں کے اساتذہ سزاوٴں کے لیے تیار ہوجائیں
-
فہد قتل کیس کی تفتیش ”کافی کیفے“ تک پہنچنے کے بعد ماند پڑ گئی
-
جہلم،بیٹے نے با پ کو گو لیو ں سے چھلنی کر ڈالا ،معمولی تلخ کلا می پر بیٹے نے جا ن لے لی ،مقدمہ درج
-
جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات،(ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان
-
چینی مسلمان 8 ہزار 150 کلو میٹر کا سفر حج سائیکل پرطے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
شادی کی تقریب میں خودکش حملہ 12 سے14 سال کے لڑکے نے کیا جس کا تعلق دولت اسلامیہ سے ہے،ترک صدر
-
امن عمل سبوتاژکرنے پر عالمی برادری کی یمنی باغیوں پر تنقید
-
لیبیائی وزیراعظم پر داعش کے قاتلانہ حملے کی سازش ناکام
-
افغان فورسز نے قندوز کے ضلع خان آباد پر طالبان کا قبضہ چھڑا لیا
-
امریکی ریاست البامہ میں خون کی ہولی، حاملہ خاتون سمیت 5 افراد قتل کر دیئے گئے
-
ترک وزیر خارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ، فتح اللہ گولن کے اداروں کے خلا ف کاروائی کا مطالبہ
-
روس کو اڈہ دینے پرایرانی فوج اور پارلیمنٹ میں اختلاف
-
لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں ،عمران خان
-
قوم کے نام پیغام ہے مل کر نکلو،جدا جدا نکلو گے تو جدا جدا مارے جاؤ گے،طاہر القادری
-
اسلام آباد ، فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان
-
خیبرایجنسی اورگلگت بلتستان میں سکیورٹی فورسز کے زمینی اورفضائی حملوں میں6 دہشت گردہلاک،2ٹھکانے تباہ
-
ملک بھر میں عید قرباں کے جانوروں سے کانگو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے میں 100 دن باقی
-
اسلام کے نام پر دہشتگردی کرنیوالے ہم میں سے نہیں، پرویز رشید
-
آصف زرداری سے بابر اعوان کی ملاقات، پانامہ لیکس، ٹی او آر اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
شہبازشریف نے رائے ونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے گا
-
بجلی کے صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
جموں و کشمیر کی شورش کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے،بھارتی وزیر ارون جیٹلی کا الزام
-
اقوام متحدہ کشمیر پر قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے سرگرم کردار ادا کرے،خورشید شاہ
-
وفاقی حکومت نے 2018 ء کو ملک سے پولیو فری سال قرار دیدیا
-
حسین حقانی پاکستانی پاسپورٹ کے منتظر
-
ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں بھی پاک بھارت کرکٹ پربریک تھرو نہ ہوسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.