آرمی چیف کا ڈی جی رینجرز کو فون ، کراچی میں پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت

منگل 23 اگست 2016 11:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اگست۔2016ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی جی رینجرز کو فون کرکے کراچی میں پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی،میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے پیر کی شب ڈی جی رینجرز کو فون کیا اور کہا کہ کراچی میں آگ لگانے والوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے اور جو لوگ واقعے میں ملوث ہیں انہیں ہر قیمت پکڑا جائے،کراچی میں امن وامان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے

متعلقہ عنوان :