فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا‘ واسع جلیل
ایم کیو ایم کو پہلے بھی رابطہ کمیٹی پاکستان چلاتی ہے الطاف حسین قائد ہیں اور رہیں گے‘ رہنماء ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن
بدھ 24 اگست 2016 11:04
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2016ء) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کے راہنماء واسع جلیل نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا‘ ایم کیو ایم کو پہلے بھی رابطہ کمیٹی پاکستان چلاتی ہے الطاف حسین قائد ہیں اور رہیں گے‘ فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واسع جلیل نے کہاکہ اس پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا۔
ایم کیو ایم کو پہلے بھی پاکستان رابطہ کمیٹی ہی چلاتی تھی اب بھی رابطہ کمیٹی پاکستان ہی چلائے گی۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین ایم کیو ایم کے قائد تھے قائد ہیں اور رہیں گے ندیم نصرت ایم کیو ایم کنونیئر ہیں اور رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تمام فیصلے پہلے بھی پاکستان میں ہی ہوتے تھے اب بھی پاکستان میں ہی ہوں گے۔(جاری ہے)
تاہم کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لئے مشاورت ضروری ہے فاروق ستار کوئی فیصلہ خود نہیں کر سکتے۔
وہ مشاورت سے فیصلہ کرکے الطاف حسین کو بھیجیں گے اور فیصلے کی توثیق الطاف حسین ہی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فاروق ستار کی رہائی سے قبل مائنس ون کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی پاکستان میں تکنیکی طور پر فاروق ستار ہی پارٹی کے ہیڈ ہیں ایم کیو ایم لندن میں رجسٹرڈ نہیں ہے لیکن تمام فیصلوں کی توثیق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور لندن ہی کرتی ہے اور متحدہ کے قائد جہاں بھی ہوں فیصلوں کی توثیق وہی کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 24 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
فاٹا اصلاحات کمیٹی نے فاٹا میں اصلاحات کیلئے چار بنیادی تجاویز کی سفارش کر دی، فاٹا کے خیبرپختونخوا کے ساتھ الحاق پر وسیع اتفاق پایا گیا
-
پاکستان کے خلاف نعرہ نا قابل برداشت ہے،رؤف صدیقی
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا مقرر ،آج چارج سنبھالیں گے
-
6لین کی سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ میری حکومت کا تھا، شریف برادران نے ہمارا منصوبہ روک دیا، پرویزالٰہی
-
کراچی، ایم کیو ایم رہنما قمرمنصور،کنورنوید،شاہدپاشااور11دیگرکارکن3روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے
-
پشاور اور خیبر ایجنسی میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیدیا
-
علامہ اقبال ائیرپورٹ :نیویارک جانے والی خاتون مسافر سے2کلو سونا برآمد
-
پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں سیکورٹی گارڈز کی بھرتی یکم اکتوبر تک مکمل کرنیکا حکم
-
پاکستان مخالف نعرے لگنے پر دل اداس ہے ، جنید جمشید
-
سعودی عرب : غیرملکیوں کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ
-
ترکی: بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 فوجی ہلاک
-
فلپائن میں منشیات کے خلاف حکومتی مہم میں 1900 سے زائد افراد ہلاک
-
نائیجیریا کی فضائیہ کی کارروائی،’بوکو حرام‘ کے چند سرکردہ رہنماوٴں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے مزید ہتھیاروں کی ضرورت ہے ، افغانستان نے ہندوستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا
-
جرمنی، فرانس اور اٹلی کا دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر یورپی یونین کو نئی تحریک دینے کا فیصلہ
-
عالمی ثقافتی ورثے کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کا رجحان، بان کی مون کا اظہارِ تشویش
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کی جانب سے ’بُرقینی’کا دفاع
-
دہشت گردانہ حملوں کے بعد پیرس اور آس پاس کی سیاحتی صنعت کو 750 ملین یورو کا نقصان
-
ترک نژ اد شہریوں سے جرمنی کے ساتھ وفاداری کی توقع رکھتے ہیں‘، انجیلامیرکل
-
اب تمام فیصلے ایم کیو ایم پاکستان کرے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
-
فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا‘ واسع جلیل
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق اجلاس
-
ملک سے بدامنی کا خاتمہ ہورہا، 2018 ء تک بجلی کے بحران پر قابو پالیں گے،نوازشریف
-
دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گے ،جنرل راحیل شریف
-
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کا سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات میں غیر ضروری تاخیر پر تشویش کا اظہار
-
ارباب اختیارسے کہتا ہوں سندھ کے شہری ووٹرز کو لاوارث نہ سمجھیں ایم کیو ایم کے کارکنان کو لاوارث سمجھ کر کوئی غلط پالیسی مرتب نہ کی جائے، مصطفی کمال
-
متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی،عمران خان
-
الطاف حسین کوپاکستان کے حوالے کیاجائے،پاکستانی کمیونٹی
-
افغانستان کے ساتھ تجارت بحال کرنے کے لیے ٹریک ٹوڈپلومیسی پر کام جاری ہے، خرم دستگیر
-
چمن،پاک افغان سرحدپرباب دوستی چھٹے روزبدستوربند
-
الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے قانونی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، مصدق ملک کی نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.