لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر الحسن سیکرٹری دفاع مقرر

جمعرات 25 اگست 2016 10:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25اگست۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر الحسن کو سیکرٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے‘ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر الحسن کو سیکرٹری دفاع مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آج جمعرات کو وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ اس سے پہلے سابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم خٹک تعینات تھے۔