عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری کو فون ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص اور پانامہ لیکس کے احتساب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم
منگل 30 اگست 2016 11:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری سے فون پر بات چیت کی اور انکی خیریت دیافت کی ۔ رہنماؤں نے احتجاجی تحریک اور ملکی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے پانامہ لیکس کی کرپشن اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کیا ہے ۔
عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری کو 3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے جبکہ ڈاکٹرطاہر القادری نے بھی عمران خان کو 3ستمبر راولپنڈی کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جودونوں طرف سے قبول کی گئی ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نور اللہ صدیقی نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے بورے والا جلسہ کے بعد 8بج کر40منٹ پر سربراہ عوامی تحریک کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان مارچ میں شرکت کی دعوت دی ،سربراہ عوامی تحریک کی طرف سے بھی 3ستمبر راولپنڈی کی احتجاجی ریلی اور دھرنے کی دعوت دی گئی جو ددونوں رہنماؤں نے قبول کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 30 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم محمدنوازشریف کی ایک سال تنخواہ کاچیک بدست انجینئرامیرمقام نوازشریف کڈنی سنٹرسوات کے MSکے حوالے
-
امجد صابری قتل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت
-
جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات پر ڈی سی او نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا
-
نیب نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ سہیل انور سیال کیخلاف کرپشن کے ذریعے ناجائز اثاثے بنانے اور ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد کی تحقیقات شروع کردیں
-
کوئٹہ،ریسکیو1122اہلکاروں کی کام چھوڑہڑتال
-
سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن کو یکسر نظر انداز کر دیا
-
روزانہ پانچ ہزارتک افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جارہے ہیں،عبدالقادربلوچ
-
این اے 110، خواجہ آصف کیخلاف انتخابی عذر داری کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی
-
امریکی وزیر خارجہ نئی دہلی میں بارش کے باعث ٹریفک جام میں پھنس گئے
-
فلپائن میں داعش کے حملے میں ایک افسر سمیت 12 فوجی اہلکار ہلاک ،5زخمی
-
چین میں نصف کلومیٹر طویل اوور ہیڈ پل کو حیرت انگیز طریقے سے 100 سے زائد بلڈوزرز کی مدد سے چند منٹوں میں گرا دیا گیا،ملبہ بھی دو دنوں میں صاف
-
یوسین بولٹ نے گائے کا گوشت کھا کر اولمپکس میں 9 طلائی کے تمغے جیتے،دلت لیڈر ادت راج
-
امریکی صدر اوباما ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
-
فرانسیسی حکومت کا بنیادپرستوں کوڈی پورٹ کرنے کافیصلہ
-
بنگلہ دیشی انتہا پسند داعش سے رابطے میں ہیں، جان کیری
-
ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھ گئی ، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ، جنوبی کوریا حکام کی شہریوں سے اپیل
-
چین دنیا بھر میں پاکستان کی عزت کا محافظ ہر مشکل وقت میں مدد کی ، نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ16 دہشت گردوں کی اپیلیں مسترد کردیں
-
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40سے بڑھا کر 60فیصد کرنے ‘نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس پالیسی میں رواں سال 31دسمبرتک توسیع کی منظوری دیدی
-
کراچی، رینجرز نے 22 اگست کو ٹی وی چینلز پر حملوں میں ملوث ملزمان کا پتہ چلا لیا
-
3 ستمبر کو گو نواز گو ہو جائے گا، بادشاہت نے مسلمانوں کو تباہ کیا ،عمران خان
-
بھارت پاکستانی ہائی کمشنرسے”ناپسندیدہ “شخصیت کاسلوک کررہا ہے،دفترخارجہ
-
پاناما لیکس کی تحقیقات،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
ہمارا مشترکہ مقصدپاکستان کی ترقی ہے،پرویز خٹک
-
مجھے ایم کیو ایم کا سربراہ لکھا جائے،فاروق ستار
-
عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری کو فون ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پانامہ لیکس معاملہ دبنے والا نہیں یہ معاملہ دب جائے گا ان کی بھول ہے، اعتزاز احسن
-
کراچی ،میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب کھٹائی میں پڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری نہ ہوسکا ، متحدہ کا اظہار تشویش
-
اسلام آباد،پاکستان میں بغیرویزے رہنے والے بھارتی سفارتکارکامعاملہ پیچیدہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.