مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد
غلاف کعبہ میں اللہ اکبر کی 4 قندیلوں کا اضافہ ،غلاف کعبہ کی تیاری پر دو کروڑ بیس لاکھ ریال لاگت آئی ، ایک سو پچاس کلو خالص سونا چاندی اور چھ سو ستر کلو ریشم کا استعمال کیا گیا
پیر 12 ستمبر 2016 10:46
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12ستمبر۔2016ء) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ رالر لاگت آئی ہے ، اس میں ایک سو پچاس کلو خالص سونا چاندی اور چھ سو ستر کلو ریشم استعمال کی گئی۔ اس مرتبہ غلاف کعبہ میں اللہ اکبر کی 4 قندیلوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ۔ غلاف کعبہ خادم الحرمین شریفین کی جانب سے بطور ہدیہ پیش کیا جاتا ہے جس کی تیاری میں ایک سو پچاس کلو خالص سونا اور چاندی استعمال کی گئی جبکہ چھ سو ستر کلو ریشم بھی استعمال ہوا۔
47 حصوں پر مشتمل غلاف کا ہر حصہ 14 میٹر لمبا اور 95 سینٹی میٹر چوڑا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران روح پرور مناظر دیکھے گئے۔ اس تقریب میں گورنر مکہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
بیت اللہ پر سب سے پہلے غلاف حضرت اسماعیل علیہ السلام نے چڑھایا۔ہرسال غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو نماز فجرکے بعد تبدیل کیاجاتا ہے، روح پررو تقریب میں گورنر مکہ سمیت اعلی ترین سعودی حکام کے علاوہ مسلم ممالک کے سفرا اور خصوصی نمائندوں نے شرکت کی، اس موقع پر روح پرور اور رقت انگیز مناظر بھی دیکھے گئے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں غلاف کعبہ کی تیاری کے امور کے لیے علیحدہ محکمہ اورام الجود بندرگاہ پر اس ایک خصوصی کارخانہ قائم ہے، جس میں غلاف کعبہ کی جدید ترین تکنیک کے مطابق تیاری کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں یوں ہر سال یہ کارخانہ بیت اللہ کا ایک نیا غلاف تیار کرتا ہے جسے 9 ذی الحجہ کو پورے تزک واحتشام کے ساتھ خانہ کعبہ کی زینت بنایا جاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 12 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
خیبر پختونخوا اسمبلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا،مریم نوازشریف
-
گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کو 34 نئے بلاکس دینے کا عمل شروع
-
سانحہ بلدیہ شہداء کے لواحقین نے جنیواء میں ہونے والے معاہدے کوخوش آئندقراردے دیا
-
اورنج لائن پروجیکٹ کے روٹ میں تبدیلی ، ایل ڈی اے نے پنجاب حکومت سے مزید72ارب روپے مانگ لیے
-
خیبر پختو نخوا میں پچا س فیصد سے زائدبیما ریا ں پینے کے صا ف پا نی تک رسا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں،رپورٹ
-
راولپنڈی،عید منانے کیلئے ہری پور جانے والی مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق ، 6 زخمی
-
عید الضحیٰ کے دوران قربانی کے گوشت کو کم از کم 3گھنٹے رکھنے کے بعد استعمال کیاجائے، ڈاکٹر سعید احمد اعوان
-
کابل، ملا ابراہیم منصور صدر افغان طالبان کا نیا ملٹری کمانڈر نامزد
-
حوصلے پست نہیں ہوئے، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: اوباما
-
افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت
-
امریکی صدررونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص رہا
-
افغان صوبہ فراح میں ڈرون حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک
-
امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کے نئے معاہدے پر اتفاق
-
شام: جنگ بندی سے قبل فضائی حملے، 100 افراد ہلاک
-
دہشت گردوں نے نوجوانوں کو قتل اور فساد کی راہ پر ڈال دیا،امام کعبہ
-
ایم کیوایم کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ،حالت خطرے سے باہر
-
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا
-
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد
-
با نی پا کستا ن قائداعظم محمد علی جناح کا 68واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
موسمیاتی تبدیلی ، پاکستان خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا
-
رینجرز آپریشن سے قبل پنجاب پولیس کو ”درجہ اول“ کے دہشتگرد بھگانے کا مشن سونپا گیا، طاہر القادری
-
کراچی میں تین سال سے جاری آپریشن کے ساتھ اسلام آبادکامعاشی پیکج آناچاہئیے تھا،فاروق ستار
-
سینٹ خزانہ کمیٹی کی بجلی بلوں میں وصول کئے جانیو الے جنرل سیلز ٹیکس سمیت تمام سرچارج ختم کرنے کی سفارش
-
مسافر سام سانگ گلیکسی نوٹ 7 اپنے ساتھ لے کر طیارے میں سفر کرنے سے گریز کریں،پی آئی اے کا انتباہ
-
سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی ،پرویزمشرف
-
لاہور،عیدالاضحی سے قبل سیاسی واہم شخصیات کو دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.