پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان
اداروں کی تباہی کی وجہ سے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کرپٹ حکمرانوں نے اخلاقی طور پر بھی ہمارے معاشرے کو تباہ کر دیا ہے مودی غیر زمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں،تحریک انصاف اور پوری قوم سیکورٹی اداروں کی پشت کر کھڑی ہے، ایڈیٹرز سے بات چیت
اتوار 25 ستمبر 2016 11:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، 70کی دہائی سے پہلے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا لیکن بد قسمتی سے کرپشن ،لوٹ مار اور اقرباء پروری نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ۔ ترقی یافتہ اور خوشحال دنیا میں ادارے مضبوط ، آزاد اور قانون کی بالادستی ہوتی ہے۔
لیکن کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستانی ادارے مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں اور اداروں کی تباہی کی وجہ سے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جب ادارے مفلوج ہو جائیں تو غربت اور نا انصافی بڑھ جاتی ہے ۔پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں نے اخلاقی طور پر بھی ہمارے معاشرے کو تباہ کر دیا ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے ایک مقامی ہوٹل میں انگریزی، اردو اور سندھی اخبارات کے ایڈیٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 25 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 48 اور 49 پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوگئے‘ غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج
-
رائیونڈ مارچ کے لئے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تاحال فنڈز اکٹھے نہ کر سکی
-
اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ : پنجاب حکومت نے مارک اپ کی رقم ادا کردی
-
سول ایوی ایشن کی جانب سے شمالی علاقہ جات کی فضائی حدود کی بندش
-
سی پیک پر اعتراضات اُٹھانے والو ں کو اپنے قائدین پر اعتماد نہیں یا پھرکچھ اور ارادہ رکھتے ہیں، پرویز خٹک
-
پاکستان کے ساتھ کوئی مہم جوئی کی کوشش کی تو وہ ہندوستان میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد ہو گی، سراج الحق
-
کندھ کوٹ:حافظ قرآن بیٹی کو سسرالیوں نے قتل کردیا،پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار
-
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی
-
امریکہ، بجلی کے تاروں کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ تیار
-
عراق ، تکریت میں جنگجووٴں کے حملے میں 12 افراد ہلاک
-
وکی لیکس،غداری کی مرتکب چیلسی کو قیدِ تنہائی کی سزا
-
کرغزستان، قرغز لڑکے کی تصویر کے بعد غربت پر بحث
-
جرمی کوربن دوبارہ لیبر کے سربراہ منتخب
-
برلنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، پانچ ہلاک
-
امریکی عدالت نے بھارتی نژاد ڈاکٹر پر 95 لاکھ ڈالرز کے فراڈ میں ملوث قرار دے کر مقدمہ دائر کر دیا
-
چین اور روس نے جنوبی سمندر میں بحری مشقوں کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
-
بنگلہ دیشی انڈرویئر نے برطانوی جوڑے میں دوریاں پیدا کردیں
-
پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرد ینگے ،مودی کی دھمکی
-
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان
-
جمرود:پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، زخمی پائلٹ شہید ہوگیا،ترجمان پاک فضائیہ
-
اوڑی حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں،سرتاج عزیز
-
نریندر مودی کا پاکستان کو تنہا کرنے کا بیان احمقانہ ہے،بھارتی میڈیا
-
بھارتی انتہا پسندوں کے پاکستانی ہائی کمشنر کو دھمکیاں
-
امریکی سینیٹر جان مکین کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
-
برہان وانی کی شہادت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا ہے‘ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر جل رہا ہے‘بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے
-
وفاق کا اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت توانائی منصوبوں کی سیکورٹی کی رقم صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ
-
جو فوج کشمیری سنگ بازوں سے نہیں لڑ سکتی وہ پاکستان کے جیالوں سے کیسے لڑے گی؟ ،حافظ سعید
-
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.