یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کے ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے ،اہلیہ مشال ملک
حکومت پاکستان، دفتر خارجہ اور اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں یاسین ملک کی بازیابی کیلئے مدد کریں، انٹرویو
پیر 26 ستمبر 2016 10:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر۔2016ء)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین ، حریت رہنما یاسین ملک کے اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کی ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے حکومت پاکستان، دفتر خارجہ اور اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں یاسین ملک کی بازیابی کیلئے مدد کریں، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور درندگی جاری ہے، ڈھائی ماہ سے یاسین ملک سے ٹیلیفون پر رابطہ نہیں ہو رہا ہے، جبکہ ہمیں 2سال سے بھارت ویزا جاری نہیں کر رہا ہے ، یاسین ملک کے دل کے ڈاکٹر سجاد نے ہمیں بتایا کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، کئی روز سے کھانا نہیں کھا یا ہے، مشال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو دل کا مسئلہ اس وقت پیدا ہوا تھا جب بھارتی فورسز نے انہیں جیل میں ڈال کر زہریلا کھانا کھلایا جسکے بعد دل کا تشویشناک مسئلہ پیدا ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار بھارت ہوگا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 26 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
-
نیب سندھ کے خلاف وچ ہنٹ بند کر دیں ،وزیر اعلی سندھ
-
ن لیگ نے جاں نثار فورس کے نام سے مسلح گروپ بنایا ہے ، رائیونڈ جلسہ کو سبوتاژ کرنے کے لیے شرپسندی کر سکتا ہے ،تحریک انصاف کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال
-
بلوچستان مخلوط حکومت میں اختلافات،نیشنل پارٹی کا وزیراعظم سے رابطہ کرنیکا فیصلہ
-
جب عوام کو انصا ف نہیں ملتا تو قانون کو ہاتھ میں لیتی ہے،پرویز خٹک
-
نیب کا 12 ارب کرپشن مین ملوث ایف بی آر چیئرمینوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
-
جنگ ہو ئی تو بھارت سے لڑنے کیلئے لاکھوں مریدین سمیت پاک فوج کا ساتھ دیں گے،سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنّت سے وابستہ 50گدی نشین مشائخ کا اعلان
-
دعا ہے اڑی حملہ پاک بھارت تعلقات کو متاثر نہ کرے، سارہ لورین
-
بل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کامقدمہ دائر کردیا،90 فیصد شیئر زکا بھی مطالبہ
-
بنکنگ ادارے گولڈ مین سچز نے ایشیاء کی 30 فیصد نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
-
امریکی ریاست بالٹی مور میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی
-
با غیو ں کو مسلح کر کے ایران علاقائی امن سبو تا ژ کر رہا ہے،متحدہ عرب امارات
-
ترک معیشت مستحکم بنیادوں پر استوار ہے ، وزیر اعظم یلدرم کی موڈی پر تنقید
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے ساتھ کینیڈا پہنچ گئے
-
ایران میں پہلی بار آ ن لائن مردم شماری
-
بھارت ،سیکورٹی دینے پر راضی، سمجھوتہ ایکسپریس آج معمول کے مطابق روانہ ہوگی
-
تمام بینکوں کوفورتھ شیڈول میں موجود 2 ہزار 21 افراد سے وابستہ بینک اکانٹس کو فوری منجمد کرنے کی ہدایات جاری
-
جلال آباد،جھڑپ میں طالبان کمانڈر اعظم طارق بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ
-
ظالم دنیا میں تنہا ہوتا ہے،تنہائی سے بچنے کیلئے بھارت کو کشمیریوں پر ظلم بند کرنا ہو گا،پرویز رشید
-
نوازشریف سے اختلافات کرپشن پر ہیں،خارجہ پالیسی پر ہم سب ایک ہیں،عمران خان
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ہائی مارک مشقوں کے پہلے مرحلے میں آپریشنل بیس کا دورہ
-
رائیونڈ مارچ: ممکنہ حکومتی ردعمل سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی تیار
-
یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کے ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے ،اہلیہ مشال ملک
-
کشمیر کی آزادی کی جنگ کشمیریوں کی پانچویں نسل کو منتقل ہو چکی ، بھارت جھنجھلا اٹھا ہے ،سردار مسعود خان
-
قومی اداروں نے ثبوت دئیے، مودی قرارداد 1373 کے تحت عالمی دہشت گرد لیکن نوازشریف جنرل اسمبلی میں چپ رہے ،چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی
-
پاکستان میں 100 مقامات پر سونے چاندی کے ذخائر موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی
-
مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیراعلیٰ اتر پردیش
-
پاکستان مدد کرے تو انڈیا سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں : رہنما خالصتان تحریک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.