پاکستان میں 100 مقامات پر سونے چاندی کے ذخائر موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی
حکومت نے ذخائر خود نکالنے کے بجائے عالمی کمپنیوں کو ٹھیکے دے دیئے ،پارلیمانی کمیٹی میں رپورٹ
پیر 26 ستمبر 2016 10:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26ستمبر۔2016ء) پاکستان میں مختلف جہگوں پر 100 مقامات پر سونے اور تانبے کے ذخائر بارے معلومات سامنے آئی ہیں یہ مقامات ملک کے چاروں صوبوں بالخصوص کے پی کے اور بلوچستان میں موجود ہیں پاکستان منزل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اب تک ملک کا 50 ہزار سکوائر میٹر میں قیمتی دھاتوں کا کھوج لگایا گیا ہے ان میں سے 4096 میوکیمیکل سبیدیمنٹ سیمپل اکٹھے کئے گئے ہیں ان میں سے 2187 دھاتوں میں سونے کے نمونے دریافت ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 100 ایسے مقامات ہیں جہاں سونے چاندی اور تانبے کے ذخائر ملنے کی توقع ہے کیونکہ ان علاقوں سے حاصل کی گئی دھاتوں میں سونے کی شرح 0.1 پی پی ایم سے 24.0 پی پی ایم موجود ہے پی ایم ڈی سی نے ان علاقوں سے سونے نکالنے کے لئے حکومت کو تجاویز دی تھیں لیکن حکمرانوں نے یہ علاقے مختلف عالمی کمپنیوں کو CONCESSION ٹھیکے پر فراہم کر رہی ہیں پی ایم ڈی سی نے یہ بھی عزم ظاہر کیا ہے کہ لاکھڑا کے مقام پر کوئلے کے ذخائر کو نکالا جائے اور وہاں تھرمل پاور منصوبہ لگایا جائے تو ملک میں سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ میں مدد مل سکتی ہے لیکن حکومت نے یہ علاقہ سی پیک نجی کمپنی الفتح گروپ کو دے رکھی ہے جس سے کوئلہ نکالنے کی بجائے وہاں ترقیاتی کام بھی بند کر دیا ہے یہ علاقہ 8622 ایکڑ پر محیط ہے گروپ نے وہاں 450 میگاوا منصوبہ لگانے کا عہد کر رکھا ہے پی ایم ڈی سی نے اس علاقے سے کوئلہ نکالنے کے کام پر 25 کروڑ روپے خرچ کئے تھے �
(جاری ہے)
�
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 26 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
-
نیب سندھ کے خلاف وچ ہنٹ بند کر دیں ،وزیر اعلی سندھ
-
ن لیگ نے جاں نثار فورس کے نام سے مسلح گروپ بنایا ہے ، رائیونڈ جلسہ کو سبوتاژ کرنے کے لیے شرپسندی کر سکتا ہے ،تحریک انصاف کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال
-
بلوچستان مخلوط حکومت میں اختلافات،نیشنل پارٹی کا وزیراعظم سے رابطہ کرنیکا فیصلہ
-
جب عوام کو انصا ف نہیں ملتا تو قانون کو ہاتھ میں لیتی ہے،پرویز خٹک
-
نیب کا 12 ارب کرپشن مین ملوث ایف بی آر چیئرمینوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
-
جنگ ہو ئی تو بھارت سے لڑنے کیلئے لاکھوں مریدین سمیت پاک فوج کا ساتھ دیں گے،سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنّت سے وابستہ 50گدی نشین مشائخ کا اعلان
-
دعا ہے اڑی حملہ پاک بھارت تعلقات کو متاثر نہ کرے، سارہ لورین
-
بل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کامقدمہ دائر کردیا،90 فیصد شیئر زکا بھی مطالبہ
-
بنکنگ ادارے گولڈ مین سچز نے ایشیاء کی 30 فیصد نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
-
امریکی ریاست بالٹی مور میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی
-
با غیو ں کو مسلح کر کے ایران علاقائی امن سبو تا ژ کر رہا ہے،متحدہ عرب امارات
-
ترک معیشت مستحکم بنیادوں پر استوار ہے ، وزیر اعظم یلدرم کی موڈی پر تنقید
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے ساتھ کینیڈا پہنچ گئے
-
ایران میں پہلی بار آ ن لائن مردم شماری
-
بھارت ،سیکورٹی دینے پر راضی، سمجھوتہ ایکسپریس آج معمول کے مطابق روانہ ہوگی
-
تمام بینکوں کوفورتھ شیڈول میں موجود 2 ہزار 21 افراد سے وابستہ بینک اکانٹس کو فوری منجمد کرنے کی ہدایات جاری
-
جلال آباد،جھڑپ میں طالبان کمانڈر اعظم طارق بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ
-
ظالم دنیا میں تنہا ہوتا ہے،تنہائی سے بچنے کیلئے بھارت کو کشمیریوں پر ظلم بند کرنا ہو گا،پرویز رشید
-
نوازشریف سے اختلافات کرپشن پر ہیں،خارجہ پالیسی پر ہم سب ایک ہیں،عمران خان
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ہائی مارک مشقوں کے پہلے مرحلے میں آپریشنل بیس کا دورہ
-
رائیونڈ مارچ: ممکنہ حکومتی ردعمل سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی تیار
-
یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کے ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے ،اہلیہ مشال ملک
-
کشمیر کی آزادی کی جنگ کشمیریوں کی پانچویں نسل کو منتقل ہو چکی ، بھارت جھنجھلا اٹھا ہے ،سردار مسعود خان
-
قومی اداروں نے ثبوت دئیے، مودی قرارداد 1373 کے تحت عالمی دہشت گرد لیکن نوازشریف جنرل اسمبلی میں چپ رہے ،چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی
-
پاکستان میں 100 مقامات پر سونے چاندی کے ذخائر موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی
-
مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیراعلیٰ اتر پردیش
-
پاکستان مدد کرے تو انڈیا سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں : رہنما خالصتان تحریک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.