وزیراعظم نواز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات

ملک کی موجودہ سلامتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

جمعہ 30 ستمبر 2016 11:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30ستمبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ی ملاقات ہوئی۔ جس میں ملک کی موجودہ سلامتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہچ وہدری نثار کی ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں ملک کی موجودہ سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔