30اکتوبر کو اسلام آباد بند کردیں گے، نوازشریف کے احتساب تک اسلام آباد میں ہی بیٹھے رہیں گے،عمران خان
خورشید شاہ نواز شریف کے پے رول پر ہیں، پیپلزپارٹی سے کہتاہوں آصف زرداری کوپارٹی سے مائنس کردیں پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں کریش لینڈنگ کر رکھی ہے، زرداری پانامہ کا استعمال کر کے ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کو بچانا چاہتا ہے،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 7 اکتوبر 2016 11:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7اکتوبر۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30اکتوبر کو اسلام آباد بند کردیں گے، نوازشریف کے احتساب تک اسلام آباد میں ہی بیٹھے رہیں گے، خورشید شاہ نواز شریف کے پے رول پر ہیں، پیپلز پارٹی کو ایم کیوایم کی طرح مائنس ون فارمولا کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں کریش لینڈنگ کر رکھی ہے، زرداری پانامہ کا استعمال کر کے ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کو بچانا چاہتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے کہتاہوں آصف زرداری کوپارٹی سے مائنس کردیں،اعتزازاحسن درحقیقت وزیراعظم کااحتساب چاہتے ہیں،ہم نے پوری کوشش کی ادارے احتساب کریں کسی ادارے نے اب تک کچھ نہ کیا ،پیپلزپارٹی اندرسے حکومت کیساتھ ملی ہوئی ہے،آصف زرداری نہیں چاہتے کہ نوازشریف کااحتساب ہو،حکمرانوں نے باریاں لیکرکرپشن کی،اخلاقیات تباہ کردی،نوازشریف مجرم ثابت ہوچکے ہیں،انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی میں جوآج ہوااس سے غلط تاثرگیا،مجھ سے یہ منافقت نہیں ہوتی،خورشیدشاہ سے زیادہ فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہوسکتی،آج جواسمبلی میں ہوامجھے اسی بات کاڈرتھا،اسی لیے نہیں گیا،میں نوازشریف کو وزیراعظم ماننے کیلیے تیارنہیں،اے پی سی میں اپناموقف واضح طورپرپیش کرچکے تھے،واضح پیغام دیاتھاکہ مسئلہ کشمیر پرسب ایک ہیں،آج پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا تھا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہ آنے پرتنقیدہوئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 7 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد
-
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل بے نقاب کرنے والا برطانوی صحافی انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کا مجرم قرار
-
سابق امریکی اٹارنی جنرل کی کانگریس کی جانب سے دہشتگردی کے سرپرستوں کیخلاف انصاف کے قانون جاسٹا منظور کرنے پر شدید تنقید
-
میٹنگ میں جھگڑا، برطانوی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما ہسپتال منتقل
-
نریندر مودی خون کی سودے بازی بند کرو، راہول گاندھی برس پڑے
-
سعودی عرب اور ایران کے درمیان تلخ اور سخت الفاظ کا تبادلہ معمول بن گیا
-
سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام سرخ لکیر ہے:سوڈانی صدر
-
ماسکو نے امریکا کے ساتھ نیوکلیئر اور توانائی کے سیکٹروں میں تحقیق کے میدان میں تعاون کے معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کر دیا
-
عراق میں قابض قوت نہیں بننا چاہتے ، ترک نائب وزیراعظم
-
پانامہ لیکس پر وزیراعظم سے حساب لیں گے ،چاہے ہمیں حکومت ہی چھوڑنی پڑ جائے، احتساب کے لئے وزارت اعلیٰ کا عہدہ بھی قربان کر دوں گا ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک
-
نملک بھر میں ریلوے کی 4230ایکٹر سے زائد اراضی پر قبضہ کیا گیا ، 1692ایکٹر اراضی بنجر زمین کے نام پر ریگولرائز کی گئی ہے ،سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے میں انکشاف
-
عزیز آباد سے ملنے والے اسلحہ میں 3مختلف ممالک کا اسلحہ بھی شامل
-
عمران خان اسلام آبادمیں سرجیکل اسٹرائیک سے پہلے پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام دکھائیں،لیگی رہنما
-
مشترکہ اجلاس، حکومتی وزرا و اراکین کیپٹن صفدر کو غیرت کے نام پر جرائم بل2016ء کی مخالفت نہ کرنے کیلئے مناتے رہے
-
سپریم کورٹ ، 19سال سے پابند سلاسل قتل کے ملزم پر جرم ثابت نہ ہو سکا
-
غیرقانونی چارجز لینے والی براڈ بینڈ سروس‘ انٹرنیٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
-
بھا رت غلط فہمی میں نہ رہے،کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینگے،سپہ سالار پاک فوج
-
30اکتوبر کو اسلام آباد بند کردیں گے، نوازشریف کے احتساب تک اسلام آباد میں ہی بیٹھے رہیں گے،عمران خان
-
غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کی روک تھام کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
-
برسلز کانفرنس کے دوران سرتاج عزیز کی افغان صدر سے ملاقات
-
افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ، نواز شریف
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، پاکستان
-
جنرل راشدمحمود کی ترک جنرل اسٹاف سے ملاقات دونوں ممالک کی افواج کے تعاون بڑھانے پراتفاق
-
مشترکہ اجلاس میں حکومت اور پیپلزپارٹی کے مابین غداری کرپشن کے الزامات کی بوچھاڑ
-
ایوا ن کے مشتر کہ اجلا س میں حکو مت اور اپو زیشن کی ایک دوسر ے پر کڑ ی تنقید
-
پاکستان کو دیئے گئے پسندیدہ ملک کے درجے پر نظرثانی کریں گے ،بھارت
-
موڈیز نے پاکستان کے بینکوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم پربرقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.