لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل افغانستان میں مارا گیا،رپورٹ

پیر 10 اکتوبر 2016 10:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اکتوبر۔2016ء) لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل افغانستان میں مارا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا میں غیر ملکی اور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں مارے جانے والے دہشت گردوں میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل بھی شامل ہے قاری اجمل کا تعلق تحریک طالبان سے بھی رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :