آئی سی سی اجلاس، بگ تھری کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا،پاکستان کو سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور ہم کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے،گورننس کے سٹرکچر کو تبدیل کرنے کیلئے کام جاری ہے جو اگلے سال مکمل ہوجائے گا، ششانک منوہر اجلاس کی سفارشات فنانشل اور کمرشل افیئرز کمیٹی کے سپرد کردی گئیں ہیں
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 10:39
کیپ ٹاؤن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15اکتوبر۔2016ء)آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا،پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء میں سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔آئی سی سی کا اجلاس چیئرمین ششانک منوہر کی زیر صدارت کیپ ٹاؤن میں ہوا،پاکستان کی طرف سے شہریار خان نے شرکت کی ہے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا،پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ء میں سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔
چیئرمین آئی سی سی کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے،آئی سی سی کے گورننس کے سٹرکچر کو تبدیل کرنے کیلئے کام جاری ہے جو اگلے سال مکمل ہوجائے گا۔(جاری ہے)
اجلاس میں امریکی کرکٹ ایسوسی ایشن کیلئے ایڈوائزری گروپ بھی تشکیل دیا گیا ہے جو اپنی سفارشات آئندہ اجلاس میں پیش کرے گا،آسٹریلیا 2020ء میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کرے گا،خواتین کا ٹی ٹونٹی ایونٹ الگ سے ہوگا جس میں چھ ماہ کا وقفہ لیا جائے گا۔آئی سی سی نے پی سی بی کے درخواست پر پاکستانی بورڈ کو خصوصی فنڈ دینے کی تجویز کو مان لیا ہے،اجلاس کی سفارشات فنانشل اور کمرشل افیئرز کمیٹی کے سپرد کردی گئیں ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
سی پیک پر وزیر اعظم کے سوا کسی حکومتی وفد سے بات نہیں ہوگی،اسفندیارولی کا اعلان
-
تبدیلی کے خواہاں سیاسی اتحادیوں سے ملکر عمران خان کے تبدیلی کے ایجنڈے کو آگے لیکر جا ئیں گے، پرویز خٹک
-
تحریک انصاف نے خواجہ آصف کی دھاندلی کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا
-
ڈپٹی کمشنرز اور ڈی سی اوز نے آئل اینڈ گیس کمپنیوں سے وصول شدہ ر قم تعلیم ،صحت اور پینے کے صاف پانی پر خرچ کرنے سے معذرت کرلی، ڈی جی او جی ڈی سی ایل سعدا للہ شاہ
-
سی ڈی اے کی دو سیکٹرز بنانے کیلئے دوگنا قیمت پر اراضی حاصل کی گئی،آڈٹ حکام کا پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف
-
عمران خان 30 اکتوبر کے لاک ڈاوٴن کیلئے عوام کو متحرک کرنے کیلئے تیار،آج لاہو ر جائیں گے
-
سمبڑیال ،مخصوص بلدیاتی انتخات کے حوالہ سے جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ن) کا اتحاد
-
آئی سی سی اجلاس، بگ تھری کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
الزام تراشیوں کا معاملہ عدالت جانے سے پہلے ہی سیز فائر ہوگیا
-
” ذہنی طور پر انتہائی مستعد اور صحت بھی بہت فٹ“
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ، سرجیکل اسٹرائیک کا بھارتی دعویٰ مسترد
-
پاکستان اور آذربائیجان کا دفاع ، تجارت، معیشت، زراعت، توانائی سمیت مختلف شعبوں پر تعاون پر اتفاق ،مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
-
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے کیلئے چاروں صوبوں میں کمیٹیاں قائم کرنیکا فیصلہ
-
کرم ایجنسی :افغان بارڈر کے قریب چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، ایف سی اہلکار سمیت 4 افراد زخمی
-
بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے، پاکستان
-
سرجیکل سٹرائیک پر بھارتی فوج کے نائب سربراہ کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ
-
حکومت نے صحافی سیرل المائڈا کا نام ای سی ایل سے نکال دیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
پاکستان بدستور انتہائی پسندیدہ ملک،پاکستانی اداکاروں کوویزاجاری کرنے میں حکومت کو اعتراض نہیں:بھارتی حکام
-
چیف جسٹس کی ملک میں بادشاہت والی بات غلط نہیں ہے، خورشید شاہ
-
فاروق عبداللہ کا مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان دنیا کا چوتھا ”غیر محفوظ“ ملک قرار
-
روس ترکی کو میزائل دفاعی نظام فروخت کر سکتا ہے، ماسکو حکومت
-
کیوبا کے لیے ہیومینیٹیرین اقدامات، امریکا نے تجارتی پابندیاں مزید نرم کر دیں
-
موصل پر امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں تیزی
-
طالبان کے ساتھ چند روزہ جھڑپوں میں دو سو سے زائد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
یوکرائنی تنازعہ، جرمن چانسلر روسی صدر سے ملاقات کریں گی
-
شامی جنگ جیتنے کیلئے حلب پر مکمل قبضہ بہت ضروری ہے ، بشار الاسد
-
اسرائیل نے یونیسکو سے تعلقات منجمد کر دیے
-
شدت پسندوں کا مصری فوجی چوکی پر حملہ، ایک درجن ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.