اسلام آباد بند نہیں کھلا رہے گا، نواز شریف
ہم ملکی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں ہمارا مقصد پاکستان کو چلانا ہے، کچھ عناصر اس کو بند کرنا چاہتے ہیں،ملکی ترقی میں روڑے اٹکانے والوں کو برداشت نہیں کرینگے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے، 2018 میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی ،بجلی کو مزید سستا کریں گے ، دیامر اور بھاشاڈیم کے لیے 105 ارب روپے کی زمین خریدلی ہے مودی سنجیدہ ہیں تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کیلئے ہم تیار ہیں، بھارت نے ہمیشہ کشمیر کے معاملے پر بات چیت سے گریز کیا تاہم یہ دونوں ممالک کا بنیادی مسئلہ ہے جن کے حل ہونے تک امن کاقیام ناممکن ہے ،وزیر اعظم کا ناشتے کی میز پر صحافیوں سے گفتگو
اتوار 16 اکتوبر 2016 12:01
باکو( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اکتوبر۔2016ء )وزیر اعظم نوازشریف نے واضح کر دیا ہے کہ اسلام آباد بند نہیں ہونے دیں گے یہ کھلا رہے گا، ہم ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کررہے ہیں تاہم کچھ عناصر اسلام آباد کو بند کر کے ملکی ترقی میں رکاوٹیں کھڑا کرنا چاہتے ہیں جوکسی صورت قبول نہیں ، بھارت نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر بات کرنے سے گریز کیا ہے لیکن اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں اور مسئلہ کشمیر کو ساتھ رکھے تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
باکو میں ناشے کی میز پر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے، اْڑی جیسے واقعات بھارت کی جانب سے کشمیرمیں مظالم کاردعمل ہیں، بھارت نے ہمیشہ کشمیر پربات کرنے سے گریز کیا ہے تاہم اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں اور وہ اس میں مسئلہ کشمیر کو شامل رکھیں تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیارہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 16 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
کرپشن مافیا نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ‘ عمران خان
-
سرل المیڈا کے معاملے کی انکوائری کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار
-
ملک میں فوجی بغاوت کا کوئی خدشہ نہیں ، سردار ایاز صادق
-
وزیر اعظم کو علم ہے کہ صحافی سرل المیڈا کی خبر کس نے فیڈ کروائی،نبیل گبول
-
اداکار آصف اقبال نے گھر میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا ،اداکارہ ثنا بٹ عدالت پہنچ گئی
-
ٹیکس چھوٹ کے نام پر قومی خزانے کو 6 ارب 40 کروڑ روپے کا ٹیکہ
-
سجاول، سیلاب متاثرین کے لئے ترک حکومت کی جانب سے بنائے گئے2200 گھر متاثرین میں تقسیم ہونے کے بجائے جیالوں کی نذر
-
ساہیوال،پولیس نے بھتہ کے لیے تین سالہ بچے پر مقدمہ درج کر لیا
-
دبئی میں دنیا کی نئی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا آغاز
-
روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ
-
بغداد : مجلس میں خود کش دھماکا، ہلاک افراد کی تعداد 55 ہوگئی،50سے زائد زخمی
-
لیبیائی فوج نے داعش کا جاسوس طیارہ قبضے میں لے لیا
-
امریکہ اور روس کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز
-
بیوی کا تعلق باورچی خانے سے ہے، نائجیرین صدر
-
یمن میں جنازے کے اجتماع پر بمباری غلط اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، تفتیش کار
-
شام میں کارروائیاں ’جنگی جرائم کے قریب تر‘ ہیں، میرکل
-
بھارت میں برکس ممالک کا اجلاس شروع
-
سویڈن میں فوجی بغاوت کے پینل کی منسوخی پر ترکی برہم
-
اگر مصالحت کی چوائس نہ ہوتی تو عدالت ہی جاتا، شاہد آفریدی
-
اسلام آباد بند نہیں کھلا رہے گا، نواز شریف
-
نوازشر یف ‘شہبا زشر یف ’اسحاق ڈار اور خورشید شاہ پر نیب میں کیس ہے٬ انکو کوئی پکڑ نے وا لا نہیں‘عمران خان
-
الطاف حسین غدار نہیں، 22اگست کے واقعہ پر قوم سے معافی مانگ چکے ہیں، عبوری رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن
-
کشمیری حریت رہنماؤں کی گرفتاری ، پاکستان کاسخت تشویش کا اظہار ، فیکٹ فائیڈنگ مشن بھیجنے کا مطالبہ کردیا
-
بھارت سرجیکل سٹرائیک ثابت نہ کرسکا ، پاکستانی کبوتروں کو پکڑنا شروع کردیا
-
مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا
-
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خورشید شاہ ‘ و عابد شیر علی‘ خرم دستگیر‘ شیخ رشید سمیت 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے لیے درخواست دائر
-
مہلت ختم :بھارتی ڈی ٹی ایچ سروس چلانے والوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگا، پیمرا
-
منی لانڈرنگ کیس کے خاتمے میں سیاسی اثر و رسوخ ہوسکتا ہے، برطانوی صحافی
-
’’موبائل فون بند کرو انتہائی اہم اجلاس میں کیا تمہیں اوباما کا فون آ گیا ‘‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.