عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،طاہرالقادری
استعفیٰ آیا اور نہ تلاشی ہوئی تو پھر کیا ہو گا؟، تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے استعفے موثر دباؤ ہو گا،پیپلز پارٹی کے چار مطالبات برفی اور گلاب جامن کی طرح ہیں، ہمارا ایجنڈا قصاص،احتساب،اصلاحات اور پھر انتخابات ہیں ،خصوصی گفتگو
منگل 18 اکتوبر 2016 11:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اکتوبر۔2016ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ حکمران جماعت کے لوگ اتنے مکار ہیں کہ وہ تلاشی کیلئے ہاتھ نواز شریف کی جیب میں ڈالیں گے اور پیسے عمران خان کی جیب سے نکل آئیں گے،عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں تا ہم آج کے دن تک ہمارے ساتھ کسی بھی مرحلے پر کوئی مشاورت نہیں ہوئی ،،پیپلز پارٹی کے نواز حکومت سے چار مطالبات برفی اور گلاب جامن کی طرح ہیں۔
نواز شریف اپنے اقتدار کی 33فی صد جنگ خود 67 فی صد کوئی اور لڑ رہا ہے ۔ہم اپنے ایجنڈے میں بڑے کلیئر ہیں ہمارے چار مقاصد ہیں پہلے قصاص پھر احتساب،اصلاحات اور پھر انتخابات۔ ہم چاہتے ہیں کہ چہرے نہیں نظام بدلے اور تمام چور ،ڈاکو کک آؤٹ ہوں ،احتساب اور اصلاحات کے بغیر انتخاب ہوئے تو یہی ڈاکو دوبارہ آ جائینگے۔(جاری ہے)
۔2014 کے دھرنے کے حوالے سے دونوں جماعتوں نے اپنا اپنا الگ فیصلہ کیا ہم احتساب کے حوالے سے تحریک انصاف سے دس قدم آگے ہیں ۔
آرٹیکل 62اور 63کا تعارف ہم نے کرایا۔سوال یہ ہے کہ نواز شریف نے استعفیٰ بھی نہ دیا اور تلا شی بھی تو نہ دی تو پھر کیا ہو گا اور استعفیٰ اور تلاشی کون لے گا؟ تمام ادارے نواز شریف کے نوکر ہیں ۔میری ذاتی رائے ہے تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دئیے تو یہ ایک موثر دباؤ ہو گا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تحریک انصاف سے کوئی ناراضگی نہیں انکا وفد آ جاتا تو شرکت کا فیصلہ نا ممکن نہیں ہے۔نواز شریف اول تو استعفیٰ نہیں دینگے اگر دیا تو ممنون حسین،اسحاق ،سعد رفیق ،خواجہ آصف جیسا کوئی وزیر اعظم آ جائے گا ہمیں اس کرپٹ اور لٹیرے نظام کا استعفیٰ چاہیے ،میری خواہش ہے پاکستان اسکے عوام اسکی فوج کو کچھ نہ سمجھنے والے ایک دن کیلئے بھی اقتدار میں نہ رہیں ۔نواز شریف کی بقا کی جنگ کوئی اور لڑ رہا ہے ۔سوال یہ ہے جن کیلئے پاکستان گوارا نہیں ان کیلئے وزیر اعظم پاکستان کیوں گوارا ہے ۔نظام عدل کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ قتل کے جھوٹے مقدمے میں 19سال سزا کاٹنے والے مظہر حسین کو جب اکتوبر 2016میں سپریم کورٹ نے با عزت بری کیا تو پتہ چلا دو سال قبل وہ جیل میں ہی وفات پا گیا تھا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 18 اکتوبر 2016 کی مزید خبریں
-
نواز شریف اور فوج ساتھ نہیں چل سکتے، شیخ رشید
-
فیصل آباد، حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی جاری
-
تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد کے9مقامات پر احتجاج کی منصوبہ بندی
-
صوبے میں غیررجسٹرڈ اور رجسٹرڈ افغان تاجروں کو ایک سال کیلئے ویزہ اجراء بارے لائحہ عمل طے
-
سی پیک کا اصل نقشہ میرے پاس ہے ، حکمران جھوٹ بول رہے ہیں،حاجی محمد عدیل
-
خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اُجرت14ہزار روپے مقرر
-
کراچی، خواجہ اظہار الحسن کو حراست میں لینے والے ایس ایس پی راوٴ انوار کو بحال کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سالانہ 8 ارب کی گیس چوری کی جاتی ہے‘ بھارت تاپی گیس منصوبہ میں شامل ہے
-
افریقی ملک لائبریا میں خواتین جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار
-
انڈین وزیر ثقافت آج ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ کا دورہ کرینگے
-
امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی :حامد کرزئی
-
شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
-
داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
-
موصل کے معرکے میں ہر قیمت پر شریک ہوں گے: اردوان
-
کویتی پارلیمان کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے
-
افغانستان : صوبہ بادغیس میں طالبان کا حملہ این ڈی ایس کا صوبائی کمانڈر ہلاک
-
2015ء میں قرآ ن ہاتھ میں اٹھایا تو شدید تنقید کی زد میں آگئی ،اداکار ہ لنڈسے لوہان
-
وزیراعظم ، آرمی چیف جنرل ملاقات ،قومی و علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دو نومبر کو دن دو بجے اسلام آباد بند کرنا شروع کرینگے،عمران خان
-
دہشت گردی کو کسی ایک ملک سے نہیں جوڑا جا سکتا: چین
-
وزیر اعظم کی زیرصدارت زرعی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
-
بریکس کانفرنس میں پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی، بھارت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا نہ ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
-
حکومت و عسکری اداروں کے مئوثر اقدامات سے دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی،صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وز یر پانی و بجلی خواجہ آصف کے درمیان ملاقات
-
عمران خان کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،طاہرالقادری
-
عمر عبداللہ کو نیویارک میں شدید خفگی کا سامنا
-
سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف
-
ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماوٴں نے 22 اگست کے واقعے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا
-
1989ء سے 30ستمبر 2016ء تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں94,548افراد کو شہید کیا گیا،آئی ایچ آر سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.